-
شام: حلب میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 41 جاں بحق و زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰شام کے صوبے حلب میں دہشت گردوں کے قبضے کے دوران کی باقی بچی بارودی سرنگوں کے دو دھماکوں میں کم سے کم تیرہ افراد جاں بحق اور اٹھائیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
یورپ کے رویّے سے اس کے سلسلے میں بے اعتمادی بڑھتی جا رہی ہے، خرازی
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے رویّے سے حساسیت بڑھتی جا رہی ہے اور اس سے یورپ کے تئیں ایرانی رائے عامہ میں بے اعتمادی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا میزائل حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵شامی فوج نے ادلب کے جنوبی مضافاتی علاقے میں جبہت النصرہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
شام میں امریکا کی فضائی جارحیت فاسفورس بموں کا استعمال
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں امریکی جنگی طیاروں کا فاسفورس بموں سے حملہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰امریکا کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شام میں اپنی فضائی جارحیت کے دوران ممنوعہ فاسفورس بم استعمال کئے ہیں۔ شامی ذرائع ابلاغ نے بھی خبر دی ہے کہ قنیطرہ کے مضافات پر صیہونی فوج نے حملہ کیا ہے۔
-
زاہدان دہشت گردانہ حملےکے ذمہ داروں سے اتنقام لینے پر تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہاہے کہ سانحہ زاہدان میں ملوث عناصر سے انتقام لیا جائے گا
-
شام کے الرکبان پناه گزین کیمپ میں انسانی المیے کا ذمہ دار امریکا
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
بشار اسد کا دورہ تہران اور اس کے مضمرات
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
دیر الزور میں گھمسان کی لڑائی
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸دیر الزور میں دہشتگرد گروہ داعش اور قسد کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔
-
شام میں الباغوز پر امریکی اتحاد کا کیمیائی حملہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے مشرقی شام کے محصور علاقے الباغوز پر زہریلے اور کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔