SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ایران نے کیا منبج شہر میں شامی پرچم لہرائے جانے کا خیر مقدم

    ایران نے کیا منبج شہر میں شامی پرچم لہرائے جانے کا خیر مقدم

    Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۰

    ایران نے منبج شہر میں شامی فوج کی تعیناتی اور اس ملک کا قومی پرچم لہرائے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • کرد آبادی والے شہر منبج کا کنٹرول شامی فوج نے سنبھال لیا

    کرد آبادی والے شہر منبج کا کنٹرول شامی فوج نے سنبھال لیا

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶

    شام کی مسلح افواج کی مرکزی کمان نے اعلان کیا ہے کہ بری فوج کے دستے کرد آبادی والے شہر منبج میں داخل ہو گئے ہیں اور شہر کی اہم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔

  • شام میں ایران کی موجودگی دونوں ملکوں کی مفاہمت کا نتیجہ

    شام میں ایران کی موجودگی دونوں ملکوں کی مفاہمت کا نتیجہ

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰

    روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی موجودگی دمشق اور تہران کے درمیان ہونے والی مفاہمت سے مربوط ہے۔

  • یو اے ای اور بحرین نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے، شام میں سفارت خانے کھولنے کا اعلان

    یو اے ای اور بحرین نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے، شام میں سفارت خانے کھولنے کا اعلان

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹

    سات سال کے بعد متحدہ عرب امارات اور بحرین نے شام میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔

  • اسرائیلی حملےپر شام کا ردعمل

    اسرائیلی حملےپر شام کا ردعمل

    Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • متحدہ عرب امارات نے کھول دیا دمشق میں اپنا سفارت خانہ

    متحدہ عرب امارات نے کھول دیا دمشق میں اپنا سفارت خانہ

    Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۰

    متحدہ عرب امارات 7 سال بعد خانہ جنگی سے تباہ حال ملک شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے جا رہا ہے۔

  • دمشق پر اسرائیلی حملے، شامی حکومت کا شدید احتجاج

    دمشق پر اسرائیلی حملے، شامی حکومت کا شدید احتجاج

    Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱

    شام کی حکومت نے دمشق کے اطراف میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ صیہونی حکومت کے لئے امریکا کی بے دریغ حمایت کی وجہ سے انجام پایا ہے۔

  • شام پر اسرائیلی فضائی حملہ ناکام

    شام پر اسرائیلی فضائی حملہ ناکام

    Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام میں اسرائیل کی ناکامیوں کا سلسلہ

    شام میں اسرائیل کی ناکامیوں کا سلسلہ

    Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲

    شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کی رات شام کے دارالحکومت دمشق کے علاقوں قدسیا اور صبوره کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔

  • شام میں اسرائیلی فوج کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری

    شام میں اسرائیلی فوج کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری

    Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱

    شام کے ذرائع ابلاغ نے منگل کی رات دارالحکومت دمشق پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کے حملوں کو پسپا کرنے اور ان حملوں کا بھرپور جواب دینے کی خبر دی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

    ۵۶ minutes ago
  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

  • ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس

  • وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS