SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جنیوا

    ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جنیوا

    Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام کے بارے میں جنیوا میں روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

  • سوڈان کے صدر کا دورہ شام، صدر بشار اسد سے ملاقات

    سوڈان کے صدر کا دورہ شام، صدر بشار اسد سے ملاقات

    Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۲

    شام اور سوڈان کے صدور نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

  • شام ، ہجین میں ایک مسجد پر امریکی اتحاد کی بمباری

    شام ، ہجین میں ایک مسجد پر امریکی اتحاد کی بمباری

    Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲

    امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شہر ہجین میں ایک مسجد پر بمباری کر دی۔

  • عراقی فضائیہ کے حملے میں اہم داعشی سرغنہ کی ہلاکت

    عراقی فضائیہ کے حملے میں اہم داعشی سرغنہ کی ہلاکت

    Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱

    شام کے سرحدی صوبے دیرالزور کے علاقے سوسہ میں عراقی فضائیہ کے کامیاب حملے میں متعدد داعشی عناصر ہلاک ہو گئے۔

  • امریکی پابندیوں سے تہران کی پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی، محمد جواد ظریف

    امریکی پابندیوں سے تہران کی پالیسیاں تبدیل نہیں ہوں گی، محمد جواد ظریف

    Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں اگر تہران کے مفادات کا تحفظ ہوا اور یورپی یونین نے اپنے وعدے پر عمل کیا تو ایران اس معاہدے میں باقی رہے گا۔

  • شام کے بارے میں منہ کی کھانے والوں کی بے چینی!!!

    شام کے بارے میں منہ کی کھانے والوں کی بے چینی!!!

    Dec ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۶

    عرب پارلیمنٹ کا نام ہی بہت کم افراد نے سنا ہوگا اور اس کے کردار اور اس کی ذمہ داریوں کے بارے میں بھی شاید کم ہی افراد جانتے ہوں گے ۔ وجہ یہ ہے کہ یہ پارلیمنٹ ان ممالک کے پارلیمنٹز کا ایوان ہے جن میں زیادہ تر کے یہاں انتخابات ہی نہیں ہوتے بلکہ وہاں کے نمائندے ڈکٹیٹرشپ کی نمائندگی کرتے ہیں ۔

  • شام میں دہشتگردوں کی مدد پر تشویش

    شام میں دہشتگردوں کی مدد پر تشویش

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸

    مغربی ممالک خاص طور سے امریکہ برطانیہ اور فرانس نے اپنے عرب اتحادیوں کے ساتھ مل کر دوہزار گیارہ سے شام میں بدامنی اور پھر اس ملک میں داخلی جنگ شروع کر کے بشار اسد کی قانونی حکومت کا تختہ الٹنے کی امید پر دہشتگرد گروہوں کی ہمہ گیر حمایت شروع کی -

  • شام میں امریکہ نے مزید دو غیر قانونی فوجی اڈے قائم کر لئے

    شام میں امریکہ نے مزید دو غیر قانونی فوجی اڈے قائم کر لئے

    Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱

    امریکہ نے شمالی شام میں مزید دو غیر قانونی فوجی اڈے قائم کر لئے۔

  • شام کی صورت حال پر ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    شام کی صورت حال پر ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۶

    ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے اپنی ٹیلی فونی گفتگو میں شام کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • بشاراسد کے اس بیان نے مغرب اور اس کےاتحادیوں کی نیندیں حرام کردیں + مقالہ

    بشاراسد کے اس بیان نے مغرب اور اس کےاتحادیوں کی نیندیں حرام کردیں + مقالہ

    Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸

    شام، مشرق وسطی کا وہ ملک ہے جسے خطرناک دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ 2011 سے اس ملک میں خطرناک کھیل شروع ہوا جس میں امریکا، فرانس اور برطانیہ جیسے مغربی ممالک اور سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور ترکی جیسے علاقائی ملک مرکزی کھلاڑی کے طور پر کام کر رہے تھے ۔

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

    صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

    ۳ hours ago
  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

  • ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS