-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملے کی مزید تفصیلات جاری
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے اہواز کے سفاکانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل داغے جانے کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ اس سلسلے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ دفتر کی جانب سے تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔
-
صحرائی علاقوں میں شامی فوج کی پیش قدمی
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳شامی فوج نے سویدا کے مضافات میں واقع تلول الصفا صحرائی علاقوں میں دہشت گردوں کے مقابلے میں پیش قدمی کی ہے۔
-
اسرائیل کی کوششیں ناکام، ایس 300 شام کے حوالے
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کے مابین نیو یارک میں ملاقات ہوئی۔
-
الٹی ہوگئیں سب تدبیریں .... + مقالہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴عرب دنیا کے مشہور تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے شام، روس اور اسرائیل کے حوالے سے بہت ہی دلچسپ باتیں تحریر کی ہیں۔ وہ لکھتے ہیں:
-
ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱ایران، روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں آستانہ امن عمل کو آگے بڑھانے اور تہران سربراہی اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا۔
-
وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو برطانیہ منتقل کرنے کی لندن کی کوشش
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰برطانیہ کی حکومت شام مین سرگرم وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو لندن منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
شام میں امریکہ کی فوجی موجودگی کا بہانہ
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۷امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے شام میں واشنگٹن کی فوجی موجودگی کے جواز کے لئے ایران کا بہانہ بنایا ہے۔
-
شام میں S-300 سسٹم استحکام کا باعث، روس
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱روسی وزارت خارجہ کے ہتھیاروں کے کنٹرول کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ شام کو ایس تھری ہنڈریڈ سسٹم کی فراہمی اس ملک میں استحکام کا باعث بنے گی۔
-
روس کا شام میں جدید ترین میزائل سسٹم نصب کرنے کا اعلان
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸حکومت روس نے آئندہ دو ہفتے میں شام میں ایس تھری ہنڈریڈ میزائل پہنچانے کا اعلان کر دیا ہے۔