SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  •  UNRWA کے تعلق سے فیصلے پر نظرثانی کے لئے، امریکہ سے یورپی یونین کی درخواست

    UNRWA کے تعلق سے فیصلے پر نظرثانی کے لئے، امریکہ سے یورپی یونین کی درخواست

    Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴

    امریکی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی(آنروا)  UNRWA کی مالی امداد مکمل طور پر منقطع کردی ہے جس کے خلاف عالمی سطح پر منفی ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

  • شام: مشرقی سویدا میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے

    شام: مشرقی سویدا میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے

    Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲

    شامی فوج نے ملک کے جنوبی علاقے سویدا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔

  • شامی فوج ادلب آپریشن کے لیے تیار

    شامی فوج ادلب آپریشن کے لیے تیار

    Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹

    شام کی قانونی حکومت نے شمال مغربی صوبے ادلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی غرض سے فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ شامی حکومت کا کہنا ہے کہ ادلب آپریشن کا مقصد عام شہریوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے نجات دلانا ہے۔

  •  شام میں جعلی کیمیائی حملے کے مغربی ڈرامے کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش

    شام میں جعلی کیمیائی حملے کے مغربی ڈرامے کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش

    Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳

    روس کے وزیر‍ خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں جعلی کیمیائی حملے کرانے سے متعلق ٹھوس ثبوت اور دستاویزات اقوام متحدہ اور کیمیائی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے ادارے میں پیش کردی گئی ہیں۔

  • شامی حکومت دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی علمبردار

    شامی حکومت دہشت گردوں کے خلاف جنگ کی علمبردار

    Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲

    شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام کی حکومت دہشت گردی خاص طور پر داعش ، جبہت النصرہ اور دیگرسبھی دہشت گرد گروہوں کے خلاف جنگ کی علمبردار ہے اور وہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر دہشت گردوں سے جنگ کر رہی ہے۔

  • شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر روس کی تاکید

    شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر روس کی تاکید

    Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲

    روس نے کہا ہے کہ شام سے امریکی فوجیوں کا انخلا لازمی اور ضروری ہے اس درمیان بحیرہ روم میں روس کے بحری بیڑے نے دہشت گردوں اور تخریبی عناصر کے حملوں کا مقابلہ کرنے کی مشق انجام دی ہے

  • شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا ڈرامہ اور روسی انتباہ

    شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا ڈرامہ اور روسی انتباہ

    Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام میں کیمیائی حملوں کے نئے مغربی ڈرامے کی بابت روس کا سخت انتباہ

    شام میں کیمیائی حملوں کے نئے مغربی ڈرامے کی بابت روس کا سخت انتباہ

    Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۳

    ممغربی شام میں کیمیائی حملوں کا ڈرامہ رچائے جانے کی قیاس آرائیوں اور خدشات میں شدت کے بعد روسی حکام نے شام کے سرکاری اداروں کے خلاف ہر قسم کے حملے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔

  • شامی فوج نے دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے گرد گھیرا تنگ کرنا شروع کردیا

    Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴

    شامی فوج نے شمال مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تہس نہس کردیا ہے۔

  • دہشتگردوں اور ان کے حامیوں کے نئی سازشی سیناریو کی بابت انتباہ

    دہشتگردوں اور ان کے حامیوں کے نئی سازشی سیناریو کی بابت انتباہ

    Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۷ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS