• روس نے شام سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کردیا

    روس نے شام سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کردیا

    Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱

    روسی عہدیداروں نے قومی سلامتی کے امریکی مشیر جان بولٹن کے اس مطالبے کے جواب میں کہ بقول ان کے شام سے ایرانی فوج کو باہر نکل جانا چاہیے، شام سے امریکی فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔

  • دمشق میں نماز عیدالاضحی کا پرشکوہ انعقاد

    دمشق میں نماز عیدالاضحی کا پرشکوہ انعقاد

    Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶

    شام کے دارالحکومت دمشق میں واقع سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ اقدس میں بھی نماز عید الضحی ادا کی گئی جس میں مختلف ملکوں کے ہزاروں زائرین نے شرکت کی۔

  • شامی دہشت گردوں کو سو ملین ڈالر کی سعودی امداد

    شامی دہشت گردوں کو سو ملین ڈالر کی سعودی امداد

    Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰

    سعودی حکومت نے امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کو سو ملین ڈالر کی مالی امداد دی۔

  • حسن روحانی، اردوغان اور پوتین کی ملاقات

    حسن روحانی، اردوغان اور پوتین کی ملاقات

    Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲

    شام کے بارے میں ایران کے صدر حسن روحانی، ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے مابین عنقریب سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔

  • شام میں دہشتگردی کے خلاف جنگ

    شام میں دہشتگردی کے خلاف جنگ

    Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی فتوحات

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی فتوحات

    Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲

    شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی صوبے درعا کے اسٹرٹیٹجک شہر انخل کو مکمل طور پر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد اس پر شام کا پرچم لہرادیا ہے -

  • شام کے شہر حضر میں کامیابی کا جشن

    شام کے شہر حضر میں کامیابی کا جشن

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸

    شام کے صوبہ قنیطرہ کے شہرحضرکے باشندوں نے دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کامیابیوں اور اس صوبے میں مکمل امن قائم ہونے کا جشن منایا۔

  • شامی صدر بشار، اپنی کار لے کر نکلے ۔ ویڈیو

    شامی صدر بشار، اپنی کار لے کر نکلے ۔ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹

    گزشتہ چند برسوں سے شام کی سیکورٹی صورتحال اچھی نہیں رہی اور اسے مغربی و عربی ممالک کے حمایت یافتہ ایسے خونخوار دہشتگردوں کا سامنا رہا ہے جن کا بنیادی مقصد بشار اسد کو اقتدار کی کرسی سے نیچے کھیچنا تھا۔مگر شامی افواج کی جد و جہد کے ساتھ ساتھ اس ملک کے اتحادی ممالک ایران اور روس کی حمایت کا نتیجہ یہ رہا ہے کہ شامی صدر بشار اسد آج بھی بحیثیت صدر اپنے ملک میں باقی ہیں اور وہ وقتا فوقتا اپنی کار لے کر عوام کے درمیان جاتے رہتے ہیں۔

  • سوچی اجلاس میں، شام میں قیام امن سے متعلق بین الاقوامی مذاکرات

    سوچی اجلاس میں، شام میں قیام امن سے متعلق بین الاقوامی مذاکرات

    Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۲

    شام کے امن مذاکرات کے دسویں دور کا انعقاد پیر اور منگل کے روز ایران ، روس، ترکی اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمایندے کی شرکت سے روس کے شہر سوچی میں ہوا-

  • دمشق کے مضافات میں اسرائیل کے میزائل اور ڈرون طیارے تباہ

    دمشق کے مضافات میں اسرائیل کے میزائل اور ڈرون طیارے تباہ

    Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳

    شام کے ایئر ڈیفنس یونٹ نے دمشق کے مضافات میں اسرائیل کے تین میزائلوں اور دو ڈرون طیاروں کو فضا میں نشانہ بنا کر مار گرایا ہے۔