-
شام کا جنوبی شہر درعا دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳شامی فوج نے ملک کے جنوبی شہر درعا اور اس کے اطراف کے ٹاؤن اور دیہی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے۔
-
شامی پناہ گزیں اپنے وطن واپس لوٹیں گے
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
شامی پناہگزینوں کی واپسی کے معاملے پر اتفاق
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵شام کے امور ایران کے سینیئر مصالحت کار نے کہا ہے کہ سوچی اجلاس میں شامی پناہگزینوں کی واپسی کے لیے کمیٹی کے قیام اور واپسی کے طریقہ کار کے بارے میں اتفاق رائے ہوگیا ہے۔
-
درعا کاعلاقہ داعش کے ناپاک وجود سے پاک
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں شامی اور عوامی رضاکار فورسز کو مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں۔
-
سوچی اجلاس : شام میں آئین ساز کمیٹی کے قیام پر گفتگو
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے سوچی اجلاس کے دوران روس، ایران اور ترکی کے وفود سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
-
شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور روس کے ساحلی شہر سوچی میں شروع ہوگیا ہے۔
-
شام میں کرد ملیشیا اور حکومت کے درمیان مصالحت
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
قنیطرہ شہر مکمل طور پر آزاد ہوگیا
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵شام کے اہم شہر قنیطرہ میں سرکاری اور رضاکار فورسز نے مکمل قبضہ کرلیا ہے جس کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے شہر کے مرکزی مقامات پر جمع ہوکر شامی فورسز اور صدر بشار اسد کی حمایت میں نعرے لگائے
-
شام میں دھماکہ، 395 جاں بحق و زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹شام کی وزارت صحت کے ڈائریکٹرحسان عمرو نے کہا ہے کہ بدھ کی صبح جنوبی شام کے شہر سویدا میں ہونے والے ایک خود کش بم دھماکے میں اب تک 215 عام شہری جاں بحق اور 180دیگر زخمی ہو گئے۔
-
شام کے طیارے پراسرائیل کا حملہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۷اسرائیل نے شام کے طیارے سوخو 22 پر حملہ کر کے اسے تباہ کردیا ہے۔ شامی طیارہ داعش کے زیر کنٹرول علاقہ میں پرواز کررہا تھا۔