SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • عرب ممالک اپنی فوجیں شام میں تعینات کریں، ٹرمپ

    عرب ممالک اپنی فوجیں شام میں تعینات کریں، ٹرمپ

    Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ عرب ممالک شام میں امریکی فوج کی جگہ اپنی فوجیں تعینات کریں۔

  • شام کے بحران کے سیاسی حل پر تاکید

    شام کے بحران کے سیاسی حل پر تاکید

    Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲

    یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے اپنے بیان میں شام کے بحران کے حل کے لئے جنیوا سیاسی مذاکرات کو دوبارہ شروع کئے جانے پر زور دیتے ہوئے ایران، روس اور ترکی سے کہا ہے کہ وہ شام میں جنگ اور مخاصمت کے خاتمے کو یقینی بنائیں۔

  • شام پر امریکا اور اسکے اتحادیوں کے حملے کے خلاف علمی ردعمل

    شام پر امریکا اور اسکے اتحادیوں کے حملے کے خلاف علمی ردعمل

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام پر امریکی حملہ ، علاقائی اور عالمی ردعمل

    شام پر امریکی حملہ ، علاقائی اور عالمی ردعمل

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • شام پر میزائلی حملہ ناکام، تمام میزائل تباہ

    شام پر میزائلی حملہ ناکام، تمام میزائل تباہ

    Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۲

    شام کے ٹیلی ویژن چینل الاخباریہ کا کہنا ہے کہ شامی ائیرڈیفنس سسٹم نے حمص کے الشعیرات اور الضمیر ایئربیس پر ہونے والے 9 میزائلی حملوں کو فضا میں ہی ناکارہ بنادیا ہے۔

  • شام پر امریکی جارحیت کی مذمت

    شام پر امریکی جارحیت کی مذمت

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام پرامریکی حملہ داعش اوراسرائیل کے تحفظ کے لئے کیا گیا

    شام پرامریکی حملہ داعش اوراسرائیل کے تحفظ کے لئے کیا گیا

    Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶

    پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے شام پر امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے میزائلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالم اسلام کے خلاف جنگ قرار دیا ہے۔

  • روس کی جانب سے کیمیائی حملوں کے امریکی الزامات مسترد

    روس کی جانب سے کیمیائی حملوں کے امریکی الزامات مسترد

    Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۸

    روس نے شام میں ہونے والے مشتبہ کیمیائی حملوں میں جائے وقوع سے ثبوت مٹانے کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا۔

  • جتنا پیسہ لیا اتنا کام نہیں کیا ! ۔ کارٹون

    جتنا پیسہ لیا اتنا کام نہیں کیا ! ۔ کارٹون

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۰

    خطے میں امریکہ کی طرف سے صرف ہونے والا 7 کھرب ڈالر کا بجٹ امریکی صدر ٹرمپ ہضم نہیں کر پائے اور انہوں نے اس پر اعتراض کیا اور کہا کہ اب اور زیادہ امریکی فوج شام میں نہیں رک سکتی۔اس پر سعودی شہزادے نے ٹرمپ کو پیشکش کی کہ آپ وہاں سے نہ نکلیں اور ہم اسکے اخراجات برداشت کریں گے۔اس کے بعد پہلے مرحلے میں بن سلمان نے قریب چار ارب ڈالر امریکہ کو دے ڈالے۔مگر امریکا نے بھی فرانس اور برطانیہ کو ساتھ لے کر شام میں تھوڑی بہت میزائل بازی کرنے پر ہی اکتفا کی جس پر حتیٰ اسرائیل بھی خوش نہ ہوا!!!

  • جچتا ہے ٹرمپ پر یہ لباس!۔ کارٹون

    جچتا ہے ٹرمپ پر یہ لباس!۔ کارٹون

    Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸

    امریکی سرکردگی میں شام پر حملے کے بعد بعض ذرائع ابلاغ کو ٹرمپ کچھ اس شکل میں نظر آئے!!

Show More
خاص خبریں
  • سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل: یہ اجلاس سیاسی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال کی مثال ہے

    ۵۱ minutes ago
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS