-
حکومت کی حمایت میں ہزاروں شامی شہریوں کا مظاہرہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶دمشق کے ہزاروں شہریوں نے پیر کے روز بھی شہر کے مرکزی چوک پر شامی حکومت اور فوج کی حمایت میں اجتماع کیا۔
-
شام پر حملہ امریکہ کے سیاسی دیوالیہ کی علامت
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ شام پر امریکی حملہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے سیاسی طور پر دیوالیہ ہو جانے کی علامت ہے۔
-
شام پر حملہ بین الاقوامی کنونشنوں کی خلاف ورزی ہے، ایران
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کا حملہ جنگ پسندانہ اور عالمی کنونشنوں اور اصولوں کے خلاف ہے۔
-
امریکہ کو منھ توڑ جواب دینے کی روس کی صلاحیت پر تاکید
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶روسی وزارت خارجہ کے اسلحہ کنٹرول اور اس کے عدم پھیلاؤ کے امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر ولادیمیر یرماکوف نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو، روس مخالف دباؤ اور امریکی رویے کا بھوپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
شام کے خلاف فوجی اقدام کی مخالفت میں یورپی ملکوں میں احتجاجی مظاہرے
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۲یورپ کے مختلف ملکوں کے عوام نے احتجاحی مظاہرے کرتے ہوئے شام کے خلاف فوجی اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام پر جارحیت کے خلاف امریکا میں مظاہرہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
تکفیری دہشتگردوں کی شکست شام پرجارحیت کی وجہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات شام کے سفیر نے یہ انکشاف کیا ہے کہ مشرقی غوطہ میں دہشتگردوں اور تکفیریوں کی شرمناک شکست کے بعد مغرب نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شام پر جارحیت کی۔
-
شام پرامریکی، یمن پرسعودی اور فلسطین پراسرائیلی حملوں کی حقیقت
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۹امریکہ اور اس کے نام نہاد اتحادیوں کی تاریخ کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہو تا ہے کہ انکی استعماریت نے دنیا بھر کے بیشتر ممالک میں مختلف حیلے بہانوں سے نہ صرف جارحیت کی ہے بلکہ کئی ممالک پر متعدد مرتبہ فوجی چڑھائی بھی کی ہے حالیہ صدی میں امریکی فوجی یلغار کی افغانستان اورعراق، یمن پر سعودی جارحیت اور فلسطین پر صیہونی چڑھائی بڑی مثالیں ہیں۔
-
شام پر امریکی جارحیت پاکستانی عوام سراپا احتجاج
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۱پاکستان کےعوام نے شام پرامریکی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کر کے امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی جانب سے شام پر حملے کی مذمت کی۔
-
شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کا حملہ، وحشیانہ اور غیر قانونی
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱سحر نیوز رپورٹ