• شام پر امریکی حملے کی مذمت

    شام پر امریکی حملے کی مذمت

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • برطانوی اخبار نے شام پر حملے کا مذاق اڑایا! کارٹون

    برطانوی اخبار نے شام پر حملے کا مذاق اڑایا! کارٹون

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸

    برطانوی اخبار گارڈین نے گزشتہ روز شام پر پوئے امریکی، فرانسیسی اور برطانوی حملے پر معنیٰ خیز رد عمل کا اظہار کیا جسے دیکھ کر گاندھی جی کے تین معروف بندر یاد آئے جنہیں اس کارٹون میں الٹ کر ٹرمپ،تھریسا اور میکرون کی شکل دے دی گئی۔

  • سنا ہے کہ شام پر حملہ ہوا! ۔ کارٹون

    سنا ہے کہ شام پر حملہ ہوا! ۔ کارٹون

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲

    کیمیاوی ہتھیاروں کو بہانہ بنا کر اس بار امریکہ نے شام کو نشانہ بنایا۔ اقوام متحدہ کی مستقل تحقیقات شروع ہونے سے قبل ہی امریکی صدر نے اپنی احمقانہ و جابرانہ منمانی کرتے ہوئے برطانیہ اور فرانس کو اپنے ہمراہ لے کر شام پر ۱۰۰ سے زائد میزائل داغ دئے! مگر شام کے عزم و حوصلہ کا وہ کچھ بگاڑ نہیں پائے!

  • شام پر حملہ کرنے والے احمق ہیں، سید حسن نصراللہ

    شام پر حملہ کرنے والے احمق ہیں، سید حسن نصراللہ

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ شام کی صورتحال امریکہ اور اسرائیل کے حق میں تبدیل نہیں ہوگی۔

  • شام پر حملہ مخاصمانہ اقدام ہے، صدر بشار اسد

    شام پر حملہ مخاصمانہ اقدام ہے، صدر بشار اسد

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۷

    شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو ایک مخاصمانہ اقدام قراردیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا کوئی گودام نہیں ہے۔

  • وہابی نظام امت اسلامیہ کا دشمن ہے، شامی حکومت

    وہابی نظام امت اسلامیہ کا دشمن ہے، شامی حکومت

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴

    شامی حکومت نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی سعودی عرب اور بحرین کی طرف سے حمایت کئے جانے پر ان دونوں ملکوں کی حکومتوں کے موقف کی مذمت کی ہے۔

  •  شام پر امریکی حملے کی مخالفت میں مظاہرے

    شام پر امریکی حملے کی مخالفت میں مظاہرے

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲

    شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کے بعد امریکی شہریوں نے ملک کے مختلف شہروں میں جنگ مخالف مظاہرے کئے جبکہ دنیا کے مختلف ملکوں میں بھی شام پر امریکی جارحیت کی مذمت میں ریلیاں نکالی گئیں۔

  • شام پر امریکی حملہ بین الاقوامی جرم ہے، ایران، روس

    شام پر امریکی حملہ بین الاقوامی جرم ہے، ایران، روس

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ایران کی پارلیمنٹ میں شام پر امریکی حملے کی مذمت

    ایران کی پارلیمنٹ میں شام پر امریکی حملے کی مذمت

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ امریکہ کو پچھلے سات برس کی مانند شام میں شکست و ناکامی کا ہی منہ دیکھنا پڑے گا۔

  • شام پر امریکی حملے کی ایرانی فوج کی جانب سے مذمت

    شام پر امریکی حملے کی ایرانی فوج کی جانب سے مذمت

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے میزائلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی استکبار کی شکست اور بے بسی کی علامت قراردیا -