• شام کی صورتحال روس اور ترکی کا ٹیلفونک رابطہ

    شام کی صورتحال روس اور ترکی کا ٹیلفونک رابطہ

    Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰

    ترک صدرطیب اردوغان اور روسی صدر پوتین کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • شام پرامریکی حملہ اب نہیں ہوگا

    شام پرامریکی حملہ اب نہیں ہوگا

    Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۶

    امریکہ کی جانب سے شام پر میزائلی حملے پر روس اور شام نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • غوطہ شرقی آزاد ہوا۔ ویڈیو

    غوطہ شرقی آزاد ہوا۔ ویڈیو

    Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵

    شام کے دار الحکومت دمشق کے نواحی میں واقع غوطہ شرقی کا علاقہ مکمل طور سے آزاد کرا لیا گیا ہے اور اس علاقے میں دہشتگردوں کے آخری ٹھکانے دوما میں دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد پرچم شام کو لہرا دیا گیا۔

  • شامی فوج کی کامیابی پر مغربی واویلا

    شامی فوج کی کامیابی پر مغربی واویلا

    Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ جب بھی مزاحمتی قوت کو کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے مغرب کی واویلا کی آواز بلند ہونے لگتی ہے۔

  • شام میں ٹرمپ کی نئی مہم جو‏‏ئی اور ایران و  روس کا انتباہ

    شام میں ٹرمپ کی نئی مہم جو‏‏ئی اور ایران و روس کا انتباہ

    Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷

    عراق اور شام میں مزاحمتی محاذ کو حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں اور ان دونوں ملکوں میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی مسلسل شکستیں اس بات کا باعث بنی ہیں کہ امریکہ بے بنیاد دعووں کے ذریعے شام میں نئی مہم جوئی کے درپے ہے۔

  • ٹرمپ عالمی امن کے لئے خطرہ

    ٹرمپ عالمی امن کے لئے خطرہ

    Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷

    فوجی طاقت کے استعمال کی امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بار بار دھمکیوں نے پوری دنیا میں تشویش پیدا کردی ہے۔

  • غوطہ شرقی میں شام کا قومی پرچم لہرا دیا گیا

    غوطہ شرقی میں شام کا قومی پرچم لہرا دیا گیا

    Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳

    شام میں فائربندی کے نگراں روسی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ دمشق کے مضافات میں واقع صوبے ریف دمشق کے علاقے غوطہ شرقی پر شامی فوج نے مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور شہر دوما میں شام کا قومی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔

  • شام پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، وائٹ ہاوس

    شام پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، وائٹ ہاوس

    Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸

    وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے کہا ہے کہ امریکہ نے تاحال شام پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان کے سفیروں سے ٹیلی فون پر بات چیت اور شام کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔