SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • امریکہ و یورپ شام میں جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے: شامی مندوب

    امریکہ و یورپ شام میں جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے: شامی مندوب

    Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۴

    شام نے کہا ہے کہ امریکہ نے جاپان اور ویت نام میں کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا۔

  • روس کی جانب سے امریکی قرارداد ویٹو

    روس کی جانب سے امریکی قرارداد ویٹو

    Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۲

    روس نے شام میں کیمیائی اسلحے کے استعمال کی تحقیقات سے متعلق سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹو کردی ،روسی مندوب کہتے ہیں کہ امریکا کو ایک سال پہلے کی طرح حملے کا بہانہ چاہیے۔

  • اقوام متحدہ دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق نہیں کرسکتی، گوترش

    اقوام متحدہ دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تصدیق نہیں کرسکتی، گوترش

    Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام کے بارے میں اپنے دوسرے بیان میں اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں رپورٹوں کی تصدیق کر سکے۔ دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں کئے جانے والے دعوے کو مسترد کر دیا۔

  • شام پر فوجی حملے کی ٹرمپ کی دھمکی

    شام پر فوجی حملے کی ٹرمپ کی دھمکی

    Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹

    شام میں کیمیائی حملے کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی ناکامی کے بعد امریکی حکام نے شام پر جلد ہی فوجی کارروائی کی دھمکی دے ڈالی ہے۔

  • امریکہ شام میں مداخلت کرنے کے درپے: ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ شام میں مداخلت کرنے کے درپے: ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں مداخلت کرنے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔

  • ایران شام کی جغرافیائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتا ہے: ولایتی

    ایران شام کی جغرافیائی سالمیت کی بھرپور حمایت کرتا ہے: ولایتی

    Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۹

    رہبر انقلاب اسلامی کے سنیئر مشیر برائے بین الاقوامی امور نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کی جغرافیائی سالمیت اور حکومت کی بھرپور حمایت کرتا رہے گا.

  • شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام فتنہ انگیزی، روس

    شام پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام فتنہ انگیزی، روس

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ شام کے شہر دوما میں شامی حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام اشتعال انگیزی ہے۔

  •  سلامتی کونسل میں شام کے خلاف محاذ بنانے کی امریکی کوشش

    سلامتی کونسل میں شام کے خلاف محاذ بنانے کی امریکی کوشش

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰

    اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نے ایک اور ڈرامہ رچاتے ہوئے شام میں کیمیائی حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • شام پر اسرائیل کا میزائل حملہ، صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف

    شام پر اسرائیل کا میزائل حملہ، صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۷

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شام کے شہر حمص میں شامی فوج کے ایئر بیس پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کےدعوؤں پر شام و روس کا ردعمل

    شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کےدعوؤں پر شام و روس کا ردعمل

    Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۹

    شام اور روس کی وزارت خارجہ نے دمشق حکومت کے خلاف بعض ملکوں کے اس دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے کہ اس نے غوطہ شرقی کے شہر دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

    ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

    ۳ hours ago
  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

  • برکس مشترکہ اعلامیہ: فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر زور، پہلگام حملے کی مذمت اور مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش

  • انڈونیشیا: بحری جہاز خراب موسم کی زد میں آگیا، 243 مسافر سوار، 103 مسافر بچا لیے گئے۔

  • آبنائے ہرمز میں ایران کے تجارتی بحری جہاز پر حملہ: ایک شہید، چار زخمی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS