SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے،روس

    شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے،روس

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کو غیر قانونی اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • شام میں امریکی فوج غیر قانونی ہے، روسی وزیر خارجہ

    شام میں امریکی فوج غیر قانونی ہے، روسی وزیر خارجہ

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵

    روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور مغربی ملکوں کے اقدامات کو ماسکو کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔

  • حضرت علی کی شیردل بیٹی حضرت زینب (س) کی رحلت

    حضرت علی کی شیردل بیٹی حضرت زینب (س) کی رحلت

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸

    تاریخ بشریت میں چند خواتین ایسی آئی ہیں، جنہوں نے تاریخ رقم کی ہے۔

  • یثرب کی شہزادی کے یوم وفات کا عالمی غم

    یثرب کی شہزادی کے یوم وفات کا عالمی غم

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲

    کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کی مناسبت سے شام، عراق، لبنان اور ہندوستان و پاکستان نیز پورا ملک اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش اور سوگوار ہے اور مختلف شہروں اور علاقوں میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔

  • غوطہ شرقی کے آخری شہر سے دہشت گردوں کا انخلا

    غوطہ شرقی کے آخری شہر سے دہشت گردوں کا انخلا

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴

    دہشت گرد گروہ جیش الاسلام نے شام کے دیہی صوبے غوطہ شرقی کے شہر دوما سے انخلا کو قبول کر لیا ہے۔

  • غوطہ شرقی کی آزادی کے فیصلہ کن مرحلے کا آغاز

    غوطہ شرقی کی آزادی کے فیصلہ کن مرحلے کا آغاز

    Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲

    شام کے علاقے غوطہ شرقی کی دہشت گردوں کے قبضے سے آزادی کا آپریشن اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے اور شامی فوج نے دہشت گردوں کے آخری گڑھ دوما کی جانب پیشقدمی شروع کر دی ہے۔

  • مشرقی غوطہ پر شامی فوج کا کنٹرول

    مشرقی غوطہ پر شامی فوج کا کنٹرول

    Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۰

    شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

  • شام: غوطہ شرقی سے عنقریب دہشت گردوں کا صفایا

    شام: غوطہ شرقی سے عنقریب دہشت گردوں کا صفایا

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸

    شام کے دیہی صوبے غوطہ شرقی کے چند اور علاقے کچھ گھنٹے کے اندر دہشت گردوں کے وجود سے مکمل طور پر پاک ہو جائیں گے۔

  • بشار اسد کو ہٹایا نہیں جاسکتا، سعودی ولی عہد

    بشار اسد کو ہٹایا نہیں جاسکتا، سعودی ولی عہد

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱

    سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ شام کے اقتدار سے بشار اسد کو ہٹایا جاسکتا ہے۔

  • اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری

    اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸

    سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے شام میں امریکی فوج کے باقی رہنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے تحفظ کے لئے شام میں امریکی فوج کا باقی رہنا ضروری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۲۵ minutes ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS