مشرقی غوطہ پر شامی فوج کا کنٹرول
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i319728-مشرقی_غوطہ_پر_شامی_فوج_کا_کنٹرول
شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۰ Asia/Tehran
  • مشرقی غوطہ پر شامی فوج کا کنٹرول

شامی فورسز نے مشرقی غوطہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

المیادین کی رپورٹ کے مطابق شامی فورسز نے وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب لگاتےہوئےمشرقی غوطہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اس سے قبل شامی فوج نے مشرقی غوطہ کے 31 شہر اور قصبوں کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرانے کا اعلان کیا تھا۔

سانا کے مطابق تمام دہشت گردوں کو ایک معاہدے کے تحت مشرقی غوطہ سے نکال کر ادلب منتقل کردیا گیا ہے۔