-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کا شدید حملہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵شامی فوج اور اس کے اتحادیوں نے حماہ اور ادلب صوبوں میں جبہہ النصرہ کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
ڈاکیومینٹری پروگرام - محاصرہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷نشرہونے کی تاریخ 17/ 02/ 2018
-
داعش دہشتگردوں کی برطانیہ واپسی
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹عراق اور شام میں شکست سے دوچار داعش کے برطانوی دہشتگردوں میں سے ایک سو کے قریب برطانیہ میں واپس داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی بحریہ کے حملے
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹روسی بحریہ نے شام میں مختلف فوجی کارروائیوں کے دوران داعش کے ایک ہزار سے زائد مراکز اور اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام کے شہر عفرین پر ترک فضائیہ کی بمباری
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶ترک فوج کے لڑاکا طیاروں نے شام کے صوبے حلب کے شہر عفرین پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
شہید جو انقلاب کی سالگرہ پر شہید ہوا !
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰شہید سید احسان کا شمار پاسبان حرم شہداء میں ہوتا ہے جنہوں نے اب سے دو سال قبل 11 فروری 2016 یعنی انقلاب اسلامی کی سینتیسویں سالگرہ کے موقع پر شام میں تکفیری دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور اب دو سال بعد ان کا جنازہ اپنے وطن کی آغوش میں واپس آیا ہے۔
-
مغرب کے توسیع پسندانہ مقاصد شام کے لئے باعث نقصان
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ نے برطانیہ اور فرانس کے ساتھ مل کر شام کو بحران سے دوچار کیا ہے تاکہ توسیع پسندانہ مقاصد حاصل کئے جا سکیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل، شام میں عدم استحکام کے اصل ذمہ دار
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷امریکی حکام نے ، شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم کے توسط سے اسرائیل کا ایف سولہ جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے تقریبا ایک ہفتے کے بعد صیہونی حکومت کی حمایت کے دائرے میں، اس بات کا دعوی کیا ہے کہ شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی علاقے میں عدم استحکام کا باعث ہے۔
-
شام کے بحران کے تعلق سے سلامتی کونسل کا بے نتیجہ اجلاس
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹شام کے بحران کے بارے میں سلامتی کونسل کا گزشتہ روز ( 14 فروری) کا اجلاس ایک بار پھر کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا۔
-
حضرت زینب(س) کے حرم مطہر کا دفاع کرنے والے 4 شہداء کا جلوس جنازہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳فوٹو گیلری