-
حکومت شام کا اسرائیل کو سخت انتباہ
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴حکومت شام نے کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے بارے میں اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
شام کی جنگ پر کنٹرول رکھنے میں اردوغان کی ناکامی
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱ترکی کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے حکومت انقرہ اور خود اس ملک کے صدر اردوغان کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
شام کا بحران اور صیہونی حکومت کی جارحیت
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۲خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
امریکہ شام کی ارضی سالمیت کو خطرے سے دوچار کر رہا ہے، روس
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں یکطرفہ اور خطرناک کارروائی اور اس ملک کی ارضی سالمیت کے لئے خطرہ پیدا کر رہا ہے۔
-
شام کے علاقے عفرین میں ترکی کا ڈرون طیارہ تباہ
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲شام کی کرد ملیشیا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے عفرین شہر میں ترکی کا ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے
-
صیہونی حکومت پر وحشت، آئرن ڈوم کی تقویت
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰شامی فوج کے ہاتھوں اسرائیل کا ایف سولہ جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد صیہونی فوج نے لبنان اور شام کی سرحدوں کے قریب آئرن ڈوم اینٹی میزائل سسٹم نصب کرنا شروع کر دیا۔
-
البوکمال میں سرحدی گذرگاہ کھولنے پر عراق رضا مند
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱عراق کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم حیدر العبادی نے شام کی سرحد پر البوکمال میں سرحدی گذرگاہ کھولے جانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
امریکی وزیر حنگ کے اسرائیل کی حمایت میں ایران مخالف دعوے
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵امریکی وزیر جنگ میٹیس نے اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے شام پر اس کی جارحیت کو تل ابیب کا حق قرار دیا ہے اور یہ مضحکہ خیز دعوی بھی کیا ہے کہ ایران علاقے میں مسائل پیدا کر رہا ہے۔
-
ترکی کا عفرین میں مزید فوجی بھیجنے کا اعلان
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳ترک حکام کا کہنا ہے کہ شامی علاقے عفرین میں کُردوں کے خلاف لڑنے کے لئے مزید تازہ دم فوجی دستے روانہ کردیئے ہیں۔
-
شام میں اسرائیلی جنگی طیارہ سرنگوں
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶فوٹو گیلری