-
ایران کے میزائلی پروگرام پر کسی سے بھی بات چیت نہیں ہوگی
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ میزائلی پروگرام پر کسی بھی ملک سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی
-
ایران کے بارے میں اسرائیلی دعوی مضحکہ خیز ہے، ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر بھی کہا ہے کہ شام کی قانونی حکومت کی درخواست پر ایران دمشق کو فوجی مشاورت فراہم کر رہا ہے۔
-
شام نے اسرائیل کا جنگی طیارہ مارگرایا
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶شامی فوج کے ایئرڈیفنس سسٹم نے اسرائیل کا ایک ایف سولہ جنگی طیارہ مارگرایا ہے۔
-
شام میں اسرائیلی جنگی طیارہ سرنگوں
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸شام کی فوج نے آج علی الصبح اسرائیل کے جنگی طیارے ایف 16 کو تباہ کر دیا ہے۔
-
امریکی حملہ جنگی جرم ہے، شامی وزارت خارجہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳شام کی وزارت خارجہ نے مشرقی علاقے دیرالزور میں امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم قراردیا ہے۔
-
شام کی حامی فورسز کے ٹھکانوں پر امریکی طیاروں کی بمباری
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵امریکا کی قیادت والے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر شامی حکومت کی طرفدار فورسز کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو شام کا انتباہ
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام دو الگ الگ خط میں دمشق کے ایک مضافاتی علاقے پر صیہونی حکومت کے نئے حملوں پر سخت احتجاج کیا ہے-
-
شامی فوج کی ملک کے تین صوبوں میں پیشقدمی
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵شامی فوج نے ملک کے تین صوبوں میں الگ الگ کارروائيوں کے دوران تیس دیہاتوں اور قصبوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔۔
-
شام پر اسرائیل کا میزائلی حملہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲شام پر اسرائیل کے میزائل حملے کے بعد، شامی فوج نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شامی فوج ملک کے دفاع کے لیے پوری طرح آمادہ ہے اور اس کے میزائل ڈیفینس سسٹم نے اسرائیلی حملے کا مقابلہ بھی کیا ہے۔
-
ترکی کی فوجی کارروائی مزید 2 ترک فوجی اہلکارہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸شام کی حکومت کی شدید مخالفت کے باوجود شامی کردوں کے خلاف ترکی کی فوجی کارروائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔