-
حزب اللہ کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی امداد کی درخواست
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں ترکیہ اورشام میں زلزلہ سے ہونے والی تباہی کے حوالے سے بین الاقوامی اداروں اوردنیا کے ممالک سے درخواست کی ہے وہ ان متاثرین کی ہرممکن طریقے سے امداد کریں۔
-
شام کے لئے ایران کی مدد+ ویڈیوز
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۲جنگ زدہ شام میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی ہے۔
-
تباہ کن زلزلے سے ترکیہ میں 1300 اور شام میں 783 اموات
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
شام اور ترکیہ کو ہر طرح کی امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں: ایران
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکیہ اور شام کی حکومتوں اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
تباہ کن زلزلے سے ترکیہ میں 912 اور شام میں 386 اموات
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ترکیہ - شام زلزلہ، اموات اور زخمیوں کی تعداد 3500 سے تجاوز کر گئی
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ترکیہ میں 7.8 شدت کا بھیانک زلزلہ، سیکڑوں اموات کا خدشہ (ویڈیو)
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۴ترکیہ میں آئے سات اعشاریہ آٹھ کی شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔
-
شام میں جبہت النصرہ کے ٹھکانوں پر حملہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱شامی فوج نے جبہت النصرہ دہشت گردوں کے حملوں کا جواب دیتے ہوئے اس دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عراق و شام پر ترک فوج کا حملہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ترک ذرائع نے شمالی عراق اور شام پر ترک فوج کے حملے میں پی، کے، کے، کے چار عناصر کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے۔
-
ترکیہ پسپا ہوا، شام میں اپنے فوجی اڈے بند کرنا شروع کر دئے
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۷دہشتگردی سے مقابلے کے نام پر شام کے بعض علاقوں پر قابض ترکیہ کی فوج نے اپنے بعض اڈے خالی کرنا شروع کر دئے ہیں۔