SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • شامی وزیر خارجہ ہندوستان کے دورے پر

    شامی وزیر خارجہ ہندوستان کے دورے پر

    Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳

    شام کے وزیرخارجہ فیصل مقداد ہندوستان دورے کے لئے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔

  • شمالی شام میں امریکی اڈے پر راکٹ حملہ، سینٹکام کی تائید

    شمالی شام میں امریکی اڈے پر راکٹ حملہ، سینٹکام کی تائید

    Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸

    تیل کی دولت سے مالامال شامی علاقے دیرالزور کے العمر آئل فیلڈ میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ہوا ہے جس کی دہشت گردوں کے مرکز سینٹ کام نے بھی تائید کی ہے۔

  • شامی فوج کا داعش پر کرارا وار، ۱۶ ہلاک

    شامی فوج کا داعش پر کرارا وار، ۱۶ ہلاک

    Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵

    شامی فوج نے ملک کے جنوبی علاقے درعا میں داعش کے خلاف ایک آپریشن کرتے ہوئے سولہ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

  • اسرائیل علاقائی سلامتی کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایران- شام

    اسرائیل علاقائی سلامتی کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ایران- شام

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲

    اقوام متحدہ میں ایران اور شام کےمندوبین نے اسرائیل کو مغربی ایشیا کو عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک علاقہ بنانے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

  • شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک خودکش ڈرون مار گرایا

    شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک خودکش ڈرون مار گرایا

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹

    شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک ڈرون مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہا تھا

  • ترکیہ نے شامی باشندوں پر پانی بند کر دیا

    ترکیہ نے شامی باشندوں پر پانی بند کر دیا

    Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸

    شام کی حکومت نے ملک میں موجود جارح ترک فوج اور اسکے ہمنوا دہشتگردوں کی طرف سے الحسکہ اور اسکے مضافاتی علاقوں کا پانی بند کرنے کے اقدام کو ایک جنگی جرم قرار دیا ہے۔

  • شام پر اسرائیل کا پھر حملہ، متعدد فوجی جاں بحق اور زخمی+ ویڈیو

    شام پر اسرائیل کا پھر حملہ، متعدد فوجی جاں بحق اور زخمی+ ویڈیو

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸

    صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے شہر حمص پر فضائی حملہ کیا ہے۔

  • شام میں دہشت گردوں کے خلاف مظاہرے

    شام میں دہشت گردوں کے خلاف مظاہرے

    Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵

    شام کے شہروں اعزاز اور عفرین کے لوگوں نے دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • شام: جمعہ کا دن دہشت گرد گروه داعش کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوا، 24 ہلاک

    شام: جمعہ کا دن دہشت گرد گروه داعش کے لئے اچھا ثابت نہیں ہوا، 24 ہلاک

    Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸

    شام کی فوج نے داعشی عناصر کے صفائے کی غرض سے آپریشن کرتے ہوئے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

  • عراق میں امریکی شہری کا قتل کیوں ہوا؟

    عراق میں امریکی شہری کا قتل کیوں ہوا؟

    Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳

    عراقی حزب اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کا قتل فتنہ اور سازش تھی۔

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

    صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

    ۱۰ minutes ago
  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

  • سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ

  • ایرانی اسپیکر کی طرف سے امریکی وزیر خزانہ کی ہرزہ سرائی کا جواب

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS