SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام

  • امریکہ شام میں ہزاروں دہشتگردوں کو پناہ دئے ہوئے ہے: حشد الشعبی

    امریکہ شام میں ہزاروں دہشتگردوں کو پناہ دئے ہوئے ہے: حشد الشعبی

    Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱

    عراقی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورس اور غاصب امریکی فوجیوں کے زیر انتظام جیل میں دس ہزار سے زیادہ دہشتگردوں کی موجودگی عراق کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔

  • روسی فوج نے شام میں امریکی اڈوں کی ویڈیو جاری کر دی

    روسی فوج نے شام میں امریکی اڈوں کی ویڈیو جاری کر دی

    Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳

    روسی فوج نے شام کے مشرقی علاقوں میں موجود امریکی دہشتگردوں کے اڈے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ روسی ہیلی کاپٹروں نے حالیہ دنوں میں شام میں امریکہ کی سرکردگی میں جاری تیل کی لوٹ مار اور اسکے فوجی اڈوں میں موجود جنگی ساز و سامان کی ویڈیو بنا کر امریکیوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔

  • امریکا کی دکھتی رگ پر روس نے رکھا ہاتھ+ ویڈیوز

    امریکا کی دکھتی رگ پر روس نے رکھا ہاتھ+ ویڈیوز

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸

    روسی ہیلی کاپٹر نے شام میں غیر قانونی امریکی اڈوں کی فلم بندی کرکے امریکا کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔

  • شام نے امریکا کو رسوا کر دیا، چوری کی تفصیلات بیان کر دی

    شام نے امریکا کو رسوا کر دیا، چوری کی تفصیلات بیان کر دی

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱

    شام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ پانچ دنوں میں اس کے 398 آئل ٹینکرز چرائے ہیں۔

  • شام میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے حملے

    شام میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے حملے

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵

    دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ نے شام کے صوبے ادلب پر حملے کیے ہیں۔

  • سابق افغان اسپیشل سروسز کمانڈوز یوکرین میں لڑ رہے ہیں: ماسکو

    سابق افغان اسپیشل سروسز کمانڈوز یوکرین میں لڑ رہے ہیں: ماسکو

    Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۴

    امریکہ کے تریبت یافتہ بھگوڑے افغانی ایس ایس جی کمانڈوز عراق اور شام میں داعش کے ساتھ جا ملے جبکہ کچھ یوکرین میں روس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

  • شام میں امریکہ کے فوجی اڈے کے اطراف میں شدید دھماکے

    شام میں امریکہ کے فوجی اڈے کے اطراف میں شدید دھماکے

    Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵

    دہشت گرد امریکی فوجیوں اور امریکی حمایت یافتہ دہشت گرد کرد ملیشیاؤں کی فوجی مشقوں کے موقع پر مشرقی شام میں الجبسہ آئل فیلڈ کے اطراف میں واقع امریکی فوجی اڈے کے قریب کئی شدید دھماکے ہوئے ہیں۔

  • شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے کے قریب متعدد دهماکے

    شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے کے قریب متعدد دهماکے

    Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام، امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    شام، امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳

    امریکی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ مشرقی شام میں اس کے اڈے کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • شام میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے

    شام میں امریکی فوجی اڈے میں دھماکے

    Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳

    شام میں امریکا کے غیر قانونی فوجی مرکز سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۷ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS