-
شام میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا سر غنہ ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷شام میں تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
شام میں امریکی تربیت یافتہ دہشت گردوں پر روس کا حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷روس کی وزارت دفاع نے مشرقی شام میں امریکی تربیت یافتہ دہشت گردوں کے ٹھکانے پر روسی جنگی طیاروں کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل سے متعلق شام کا بڑا مطالبہ سامنے آ گیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات کی عالمی نگرانی کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
ایران و حزب اللہ "توکل علیٰ اللہ" کے کامیاب نمونے: یمنی رہنما
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴یمنی حکومت کے نگرانِ اعلیٰ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کو اللہ پر بھروسے اور توکل کے کامیاب نمونے قرار دیا ہے۔
-
قومی تشخص کی تباہی علاقے کے لئے سب سے بڑا خطرہ، بشار اسد
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹شام کے صدر بشار اسد نے علاقائی اور قومی تشخص کے خاتمے کو انتہائی خطرناک مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
شام: الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی خوفناک دھماکے
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱شامی ذرائع کا کہنا ہے کہ الحسکہ کے امریکی فوجی اڈے میں یکے بعد دیگرے کئی خوفناک دھماکے ہوئے ۔
-
روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱اسرائیل کے وزیر جنگ نے کہا ہے کہ 2 ماہ قبل روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا۔
-
ایران نے کی دمشق پر صیہونی حملے کی مذمت
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دمشق کے مضافات میں اسرائیل کے میزائل حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام پر زور
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے شامی ہم منصب فیصل مقداد سے جو آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس کے فورا بعد تہران پہنچے ہیں، وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔