-
شمالی شام میں کار بم دھماکہ، آٹھ ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴شام کے صوبہ حسکہ میں ایک کار بم دھماکے میں آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
یمن، جارح سعودی اتحاد کے ایک دن میں 147 حملے
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹یمنی فوج کے ایک اعلی افسر نے پیر کی شب بتایا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 147 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، ترکی کے کئی فوجی زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳شام کے صوبے الحسکہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے۔
-
شام پر ترک فوج کا ایک بار پھر حملہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۷شام کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوج اور اس کے آلہ کاروں نے شام کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ پر حملہ کیا ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کے قبضے والے علاقے میں دھماکہ+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰شمال مشرقی شام میں ہونے والے دھماکے میں 5 عام شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
-
شام، امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی نئی کارستانی + ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام میں نئی کارستانی کی ہے۔
-
ترکی عرب ممالک میں مداخلت کر رہا ہے: عرب لیگ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹عرب لیگ نے ترکی پر شام، عراق اور لیبیا میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
صوبہ الحسکہ میں امریکی فوجی کانوائے کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴شام کی فوج نے صوبہ الحسکہ میں امریکی فوجیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
شام میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں کی پسپائی
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵شام کی فوج نے صوبہ لاذقیہ کے شمالی علاقے میں دہشتگرد گروہوں کے وسیع حملوں کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاری نقصان پہنچایا۔
-
بحران شام کے حل کے لئے ایران، روس اور ترکی کا سربراہی اجلاس
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸ایران ، روس اور ترکی کے سربراہان مملکت شام کے بارے میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس منعقد کر رہے ہیں۔