-
مرجع تقلید نے امداد کی خاطر گھر بیچ دیا
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے ایران میں آئے تباہ کن سیلاب کے متاثرین کی امداد کے لئے اپنا گھر فروخت کر کے اس کی قیمت متعلقہ ذمہ داران کے حوالے کر دی۔
-
پاکستانی عوام کی جانب سے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ۔ تصاویر
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰پاکستان کے مختلف شہروں منجملہ پشاور اور لاہور میں ایران کے متاثرین سیلاب کے لئے امداد فراہم کرنے کی غرض سے کیمپ لگائے گئے ہیں جہاں لوگ جاکر اپنی رقم یا سامان انکے حوالے کر دیتے ہیں۔
-
ایران میں سیلاب سے متاثرین کے لئے ہندوستان کی امداد
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳ایران میں سیلاب سے متاثرین کے لئے اٹھارہ ٹن امدادی سامان لے کر ہندوستان کا ایک طیارہ تہران پہنچ گیا۔
-
ایرانی عوام نے سیلاب کی بساط لپیٹ دی ۔ کارٹون
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰شک نہیں کہ ان دنوں ایران کو اپنی معاصر تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور بڑے پیمانے پر سیلاب نے تباہی مچائی ہے اور خاصا مالی نقصان متاثرین سیلاب کو اٹھانا پڑا ہے، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اس سیلاب کے نتیجے میں ملکی سطح پر پیدا ہونے والی ہمدردی، فداکاری، محبت، ایثار اور انسانی جذبے نے ایسے فخریہ مناظر رقم کئے ہیں جن پر دنیا کو رشک ہے۔
-
ایرانی عوام اوراداروں کی جانب سے سیل سے متاثرین کیلئے امدادی اشیاء
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷فوٹو گیلری
-
اتحاد و یکجہتی سے سیلاب کو مات
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱گزشتہ چار ہفتے کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران کے شمالی اور جنوب مغربی علاقے وسیع پیمانے پر سیلاب کی زد میں تھے جس کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے اور ان علاقوں کا زمینی اور مواصلاتی نظام درہم برہم ہوگیا ۔
-
ایران میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵ایران میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے 98.5 فیصد گاؤں میں پانی اور بجلی کی سپلائی شروع ہو گئی ہے۔
-
عراق سے ایران کے لئے امداد پہونچی ۔ تصاویر
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی سے وابستہ النجباء تحریک کا امدادی کاروان ایران کے سرحدی شہر مہران کے راستے ملک میں داخل ہوا۔یہ امداد سیلاب سے متاثرین کے درمیان تقسیم کی جائے گی۔
-
سیلاب سے متاثرین کی امداد کیلئے تہرانی عوام کا جم غفیر
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۵فوٹو گیلری
-
ایرانی سیلاب زدگان کے لئے پاکستانی عوام کی امدادی مہم
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۷سحر نیوز رپورٹ