تیز بارش کے بعد قاہرہ میں سیلاب ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i363321-تیز_بارش_کے_بعد_قاہرہ_میں_سیلاب_ویڈیو
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں۔ ذرائع کے مطابق اس سیلاب کے نتیجے میں کم از کم سات افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸ Asia/Tehran