-
فرانس کے متعدد علاقے زیرآب
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
بنکاک میں سیلاب
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۷فوٹو گیلری
-
ہندوستان، پاکستان اورنیپال میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان،پ اکستان اور نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب اور ہلاکتوں پر ان ممالک کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں موسلادھار بارش، 21 جاں بحق، لاکھوں متاثر
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴ہندوستان کے علاقوں گورکھپور اور ممبئی میں طوفانی بارش سے 21 افراد جاں بحق جبکہ نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔
-
امریکہ میں طوفان 5 لاکھ افراد متاثر ،30 ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۲امریکی ریاست ٹیکساس کی انتظامیہ کے مطابق سمندری طوفان ہاروی سے متاثرہ 5 لاکھ افراد مدد کے طلب گار ہیں جبکہ تقریباً 30 ہزار افراد کو عارضی پناہ گاہیں درکار ہیں تاہم ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی۔
-
جنوبی ایشیا میں سیلاب کا قہر ۔ تصاویر
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱جنوبی ایشیا میں واقع ممالک ہندوستان، نیپال اور بنگلادیش، اس وقت سیلاب کا شکار ہیں جہاں مونسون بارشوں کے سبب بڑے پیمانہ پر تباہی مچی ہوئی ہے۔ سیلاب کے نتیجہ میں اب تک سینکڑوں افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ (تصاویر از مہر نیوز)
-
ہندوستان: سیلاب سے تین سو جاں بحق
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷ہندوستان کی شمال اور شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب کا قہر جاری ہے اور اب تک اس ملک میں سیلاب سے تقریبا تین سو افراد کی موت ہو چکی ہے۔
-
سیرا لیون میں لینڈ سلائیڈنگ پر ایران کا اظہارِافسوس
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے مغربی افریقی ملک سیرا لیوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور مٹی کے تودے گرنے سے سینکڑوں انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
سیرالیون میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 200 افراد جاں بحق
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶مغربی افریقی ملک سیرالیون میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 200 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔
-
چین میں سیلاب 18 جاں بحق لاکھوں بے گھر
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۳چین میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور 18 لاپتہ ہو گئے جبکہ ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے۔