ایران،صوبۂ گلستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i346290-ایران_صوبۂ_گلستان_میں_سیلاب_کی_تباہ_کاریاں_ویڈیو
گزشتہ ہفتے ایران کے صوبے گلستان میں موسلادھار بارش ہوئی جس کے سبب شہروں آق‌قلا اور گمیشان میں سیلاب آ گیا۔بعض علاقوں میں ڈیڑھ میٹر تک پائی کی اونچائی دیکھی گئی۔اس وقت متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا کام زوروں پر جاری ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷ Asia/Tehran