-
ہندوستان میں شدید بارش اور طوفان، 24 گھنٹے میں تین درجن اموات
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔
-
پاکستان: لاہور میں بارش نے تباہی مچائی، 9 افراد جاں بحق
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶پاکستان کے شہر لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ نوافراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رام بن میں موسم کا قہر، بڑے پیمانے پر تباہی
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے رام بن میں بادل پھٹنے ، پہاڑوں سے گرنے والے تودوں اور سیلاب نے زبردست تباہی مچائی ہے۔
-
پاکستان سردی کی لپیٹ میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵پاکستان کے زیادہ تر علاقوں کو سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
برطانیہ: مانچسٹر میں بارشوں کے بعد سڑکیں زیرآب + ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں رات بھر ہونے والی موسلا دھار بارش کی وجہ سے سڑکیں زیر آب آ گئیں۔
-
امریکہ: ملٹن طوفان سےاموات کی تعداد 16 ہوگئی، 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴امریکا میں صدی کے سب سے خطرناک سمندری طوفان ملٹن نے ریاست فلوریڈا میں تباہی مچادی جس سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
چین میں 75 سال کے طاقتورترین سمندری طوفان، وسیع پیمانے پر تباہی
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸چین میں شدید سمندری طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
ہندوستان: میرٹھ میں تین منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 10 افراد کی موت
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳ہندوستانی ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں لگاتار کئی دنوں سے ہو رہی بارش سے پچاس سال پرانی تین منزلہ عمارت اچانک منہدم ہوگئی جس میں ایک ہی کنبے کے تین بچوں سمیت دس افراد کی ملبے کے نیچے دبنے سے موت ہوگئی۔
-
پاکستان: صوبے بلوچستان میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقوں میں غیر معمولی بارش سے تباہی مچ گئی۔
-
سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۴سمندری طوفان شانشان جاپان کے جزیرے کیوشو سے ٹکرا گیا، طوفان کے باعث شدید ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔