-
شمالی کوریا کے راکٹ فائر کرنے پر جنوبی کوریا کا ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴جنوبی کوریا کے صدر نے راکٹ فائر کرنے پر شمالی کوریا کے اس اقدام کو دونوں ملکوں کے درمیان طے شدہ سمجھوتوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو بے وقعت ثابت کرتے ہوئے آج ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۷روس اور یوکرین کی کشیدگی کے دوران شمالی کوریا نے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ نے امریکی اجارہ داری کے خاتمے کو عیاں کر دیا: حماس
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۸روس اور یوکرین جنگ نے ایک بڑا سبق یہ سکھایا ہے کہ اب امریکی یونی پولر یا اجارہ داری کا دور ختم ہو چکا ہے، یہ بات فلسطین کی تنظیم حماس کے رہنما نے کہی ہے۔
-
امریکا کو پھر شکست نصیب ہوئی، شمالی کوریا کو گھیرنے کی کوشش میں واشنگٹن پھر ہوا ناکام
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷تمام سیاسی کوششوں کی ناکامی اور امریکا کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد آخرکار واشنگٹن نے دنیا کے آٹھ ممالک کے ساتھ مل کر شمالی کوریا پر دباؤ بنانے کی کوشش تیز کر دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں اور پروگرام پرامریکہ کوتشویش
Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵امریکی وزیر جنگ لائیڈ آسٹن نے شمالی کوریا کے جاری بیلسٹک میزائل پروگرام اور جاری تجربوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کر دی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی نے گزشتہ روز انجام پانے والے ایک میزائل تجربے کی تصدیق کی ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸جنوبی کوریا کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندرمیں کم فاصلے تک مارکرنے والے 2 میزائل فائرکئے۔
-
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱شمالی کوریا نے پیر کو کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلیسٹک میزائل فائر کئے۔