-
شمالی کوریاکے ایٹمی تجربات روکنے کے اعلان پر ٹرمپ جذباتی
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کی جانب سے ایٹمی اور میزائل تجربات روکنے کے اعلان پر جذباتی ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ملاقات کے لیے بے چین ہیں۔
-
شمالی کوریا کا بڑا اعلان
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۱شمالی کوریا نے ایٹمی اور میزائلوں کے مزید تجربات نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
-
شمالی کوریا غیر مشروط مذاکرات پر تیار ہے، صدر جنوبی کوریا
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا سئول کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کے لیے تیار ہے۔دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ شمالی کوریا کی حکمراں جماعت کے سینیئر رہنماؤں کا اجلاس پیانگ یانگ میں جاری ہے جس میں دونوں کوریاؤں کی سربراہی ملاقات کا ایجنڈا تیار کیا جارہا ہے۔
-
جنوبی اورشمالی کوریا میں قربتیں
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۰روایتی حریف جنوبی کوریا اور شمالی کوریا قریباً 70 سال بعد جنگ کے باقاعدہ خاتمے پر رضامند ہوگئے۔
-
ٹرمپ کی جانب سے تارکین وطن کے معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۸امریکی صدر ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شمالی امریکا کے آزاد تجارت کے معاہدے ’نافٹا‘ کو بھی ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کا دورہ چین
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵شمالی کوریا کے رہنما نے اپنے پہلے دورہ بیجنگ میں چین کے صدر سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات اور علاقائی خاص طور سے جزیرہ نمائے کوریا کے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
اقوام متحدہ سے چین کا مطالبہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۲چین نے امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کو شمالی کوریا کے ہتھیار بنانے کے منصوبے میں مدد کرنے والی کشتیوں پر پابندی لگانے کو اپنی تحقیقات مکمل ہونے تک روکنے کی درخواست کردی۔
-
شمالی کوریا مذاکرات کا حامی لیکن مذاکرات کی درخواست کا نہیں
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۶شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ہم مذاکراتی حل کے حامی ہیں لیکن ہم کبھی بھی ڈائیلاگ کی درخواست نہیں کریں گے۔
-
شمالی کوریا نے امریکی دعوؤں کو مسترد کردیا
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۷شمالی کوریا نے اعلی امریکی عہدیدار اور اقوام متحدہ کے معائنہ کار گروہ کے اس دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے کہ شمالی کوریا نے شام کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے ہیں۔
-
جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کے پرامن حل پر زور
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰جنوبی کوریا اور روس کے اعلی سفارت کاروں نے، جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کو پرامن طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیاہے۔