-
امریکا تجاوز نہ کرے: چین کا انتباہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۲چین نے امر یکا سے کہاہے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز نہ کرے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیاں
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۶امریکا نے شمالی کوریا پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں جنہیں تاریخ کی سب سے بڑی اقتصادی پابندیاں کہا جارہا ہے۔
-
شمالی کوریا پر امریکی دباؤ کی کوشش
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۳امریکی وزیر خارجہ نے شمالی کوریا کو مذاکرات پر مجبور کرنے کے لئے اس ملک پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب شمالی کوریا نے بھی پیونگ چانگ میں سرمائی اولمپک گیمز کے بعد امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں دوبارہ شروع کئے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر شمالی کوریا کی تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶شمالی کوریا کے رہنما نے جنوبی کوریا کا دورہ کرنے والے اپنے ملک کے سفارتی وفد کی واپسی پر وفد کے ارکان سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ وہ دونوں کوریاؤں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے سیؤل کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
-
امریکہ کا یو ٹرن، شمالی کوریا کو مذاکرات کی پیشکش
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴امریکہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا چاہے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں۔
-
سربراہی سطح کے مذاکرات کے لئے دونوں کوریاؤں کی کوشش
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶جنوبی کوریا کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دونوں کوریاؤں کے تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے سیؤل اور پیونگ یانگ کے درمیان مذاکرات سرمائی اولمپیک کے بعد بھی جاری رہنے چاہئیں۔
-
جنوبی کوریا کے صدر کو شمالی کوریا کے دورے کی دعوت
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۹شمالی کوریا کے رہنما نے جنوبی کوریا کے صدر کو پیانگ یانگ کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
شمالی اور جنوبی کوریا میں پہلی اعلی سطحی ملاقات
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳جنوبی کوریا کے صدر نے شمالی کوریا کے اعلی عہدیدار سے سیول میں ملاقات کی ہے۔
-
سرمائی المپک میں سرد جنگ
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی عہدیداروں سے ملاقات نہیں کریں گے، شمالی کوریا
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۵شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سرمائی اولمپک کی تقریب میں شرکت کے لیے جنوبی کوریا جانے والے عہدیدار امریکی عہدیداروں سے ملاقات نہیں کریں گے۔