-
شمالی کوریا کےجوہری ہتھیارملکی سلامتی کے لئے
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱شمالی کوریا نے کہا کہ اس کےجوہری ہتھیار ملکی سلامتی کے لئے ہیں۔
-
امریکی دھمکیوں پر شمالی کوریا کا ردعمل
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کے اسٹریٹیجک اڈے ہمارا پہلا نشانہ ہوں گے، شمالی کوریا
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۰شمالی کوریا نے امریکا کی تازہ ترین دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ علاقے میں امریکا کے اسٹریٹیجک اڈے پیونگ یانگ کے ممکنہ حملوں کا پہلا نشانہ ہوں گے۔
-
امریکہ شمالی کوریا کے نشانے پر
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲شمالی کوریا نے امریکا کے مغربی حصے پر میزائل حملے کی تیاری کرلی ہے۔
-
امریکہ، شمالی کوریا سے مذاکرات کا خواہاں
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، پیونگ یانگ سے براہ راست رابطے میں ہے اور اس حوالے سے مذاکرات کے تمام تر راستے کھلے ہیں۔
-
شمالی کوریا تیزی سے نیوکلیائی ہتھیاروں کی سمت گامزن
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بڑی تیزی سے نیوکلیائی ہتھیاروں تیار کرکے دنیا کے لئے خطر پیدا کردیا ہے۔
-
شمالی کوریا امریکہ سے جنگ کے لیے تیار
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳قرائن و شواہد سے اس بات کی نشاہدھی ہوتی ہے کہ شمالی کوریا خود کو امریکی جارحیت اور حملوں کا مقابلہ کرنے کی غرض سے آمادہ کر رہا ہے۔
-
ٹرمپ کی شمالی کوریا کے خلاف دھمکی پہ دھمکی
Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو فوجی آپشن استعمال کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکہ شمالی کوریا سے مشروط مذاکرات پر تیار
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰قومی سلامتی کے امریکی مشیر نے شمالی کوریا کے ساتھ مشروط مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے، دوسری جانب شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کے ملک کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔
-
امریکا اور شمالی کوریا کی کشیدگی
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۱سحر نیوز رپورٹ