-
کوریا: جنگ چھیڑنے پرامریکہ کوسخت جواب دیا جائے گا
Sep ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱امریکی وزیرخزانہ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ شمالی کوریا کے خلاف سبھی آپشن استمعال کریں گے
-
شمالی کوریا بھی امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷امریکہ نے شمالی کوریا کو بھی سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شامل کرلیا ہے جس کے بعد امریکہ کے خلاف لاکھوں افراد نے مارچ کیا۔
-
امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ ایٹمی طاقت بننے پر مجبور کردیا ہے، شمالی کوریا
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵شمالی کوریا کے وزیرخارجہ نے پیانگ یانگ کے خلاف امریکی صدر کی دھمکیوں کواپنے ملک کی فوجی طاقت کی علامت قرار دیا اور تاکید کے ساتھ کہا کہ ان کا ملک امریکی دھمکیوں کی وجہ سے ایٹمی طاقت بننے پر مجبور ہوا ہے۔
-
شمالی کوریا کی سرحد کے قریب امریکی جنگی طیاروں کی پروازیں
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۲شمالی کوریا کی سرحد کے قریب امریکی جنگی طیاروں نے پروازیں کیں۔
-
نیوکلیئر ڈیل باقی نہیں رہی، ایران شمالی کوریا سے تعاون کر رہا ہے: امریکہ
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹امریکی صدر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے میزائل تجربہ سے ایٹمی معاہدہ ختم ہوگیا ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ ذہنی طورپران فٹ
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷شمالی کوریا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ذہنی طور پر ان فٹ قراردیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی پر شمالی کوریا کا سخت رد عمل
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا سے لین دین کرنے والے ممالک پر بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
-
شمالی کوریا کو امریکا کی ایک اور دھمکی
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸امریکی وزیرجنگ نے ایک بار پھرشمالی کوریا کو دھمکی دی ہے کہ پیونگ یانگ کا مقابلہ کرنے کے لئے فوجی کارروائی سمیت سبھی آپشن میز پر موجود ہیں۔