-
امریکہ پر کسی بھی وقت حملہ ہوسکتا ہے
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جب چاہے امریکا پر حملہ کر سکتا ہے اور اس حملے سے امریکا کا کوئی علاقہ نہیں بچ سکے گا۔
-
امریکہ جزیرہ نمائے کوریا کو سانحے کی جانب دھکیل رہا ہے، شمالی کوریا
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸شمالی کوریا نے کہا ہے امریکہ جزیرہ نمائے کوریا کو سانحے کی جانب دھکیل رہا ہے۔
-
فوجی مداخلت کے نتائج خطرناک ہوں گے
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف فوجی مداخلت کے نتائج خطرناک ہوں گے۔
-
جنوبی کوریا کی شمالی کوریا کو مذاکرات کی پیشکش
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۱جنوبی کوریا نے جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کرنے کے لئے شمالی کوریا سے دوطرفہ مذاکرات پھر سے شروع کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
میزائیلی حملے کے لئے آمادہ رہنے کا حکم
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا کی جانب سے امریکی جزیرے پرمیزائل داغنے کے منصوبے کا جائزہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کو بحرالکاہل میں امریکی جزیرے گوام پر میزائل داغنے کے منصوبے سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔
-
اعتراض بھی ہو تو سلیقہ سے! ۔ تصاویر
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸حال ہی میں شمالی کوریا پر لگنے والی اقوام متحدہ کی پابندیوں کے خلاف شمالی کوریا کے عوام نے عظیم پیمانے پر بڑے منظم اور مؤثر انداز میں اعتراض کیا۔ بظاہر ایسا معلوم ہوتا تھا جیسے کوئی فوجی پریڈ ہو رہی ہو!
-
امریکا اور شمالی کوریا کی کشیدگی - خصوصی رپورٹ
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۲:۴۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکا اور شمالی کوریا کی کشیدگی
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۲:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا اور شمالی کوریا کے مابین سیاسی بحران
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ