-
امریکہ اور شمالی کوریا آمنے سامنے
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۸امریکہ اور شمالی کوریا کے مابین زبانی جنگ اب خطرناک حیثیت اختیار کرتی جا رہی ہے اور دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملہ کرنے کی باتیں کر رہے ہیں۔
-
شمالی کوریا کے خلاف امریکی صدر کے بیانات پر روس کی تنقید
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۱روس کے وزیر خارجہ نے شمالی کوریا کے خلاف امریکی صدر کے دشمنانہ بیانات پر تنقیدکی ہے۔
-
امریکہ کو شمالی کوریا کی پھر دھمکی
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکا کو دھمکی دی ہے کہ 15 اگست تک امریکی علاقے گوآم پر 4 میزائلز داغنے کا منصوبہ تیار ہو جائے گا۔
-
امریکا کو شمالی کوریا کا انتباہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
جزیرہ نما کوریا کے نزدیک جاپان اور امریکہ کی فوجی مشقیں
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳امریکہ اور جاپان، جزیرہ نمائے کوریا کے قریب فوجی مشقیں کر رہے ہیں۔
-
شمالی کوریا نے امریکہ کو لاتوں کا بھوت قرار دے دیا
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱شمالی کوریا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لاتوں کا بھوت قرار دیتے ہوئے، امریکی جزیرے گوام پر میزائیل حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکا اور شمالی کوریا میں لفظی جنگ
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی فوجی اڈے پر حملے کی دھمکی
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب شمالی کوریا نے امریکی فوجی اڈے پر حملے کی دھمکی بھی دے دی ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات میں شدت
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو فوجی حملے کی دھمکی دی ہے-
-
جنوبی اور شمالی کوریا کے مابین مذاکرات پر تاکید
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲ایران کے صدر نے کوریائی خطے میں قیام امن اور مسائل کے حل پر تاکید کی ہے۔