-
شمالی کوریا نے امریکہ کو لاتوں کا بھوت قرار دے دیا
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱شمالی کوریا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لاتوں کا بھوت قرار دیتے ہوئے، امریکی جزیرے گوام پر میزائیل حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکا اور شمالی کوریا میں لفظی جنگ
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی فوجی اڈے پر حملے کی دھمکی
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اب شمالی کوریا نے امریکی فوجی اڈے پر حملے کی دھمکی بھی دے دی ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات میں شدت
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو فوجی حملے کی دھمکی دی ہے-
-
جنوبی اور شمالی کوریا کے مابین مذاکرات پر تاکید
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲ایران کے صدر نے کوریائی خطے میں قیام امن اور مسائل کے حل پر تاکید کی ہے۔
-
سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگادیں
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں اضافے کی نئی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ہے۔
-
شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے آج ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔
-
ایران اور روس کے خلاف امریکی پابندیاں غیرقانونی
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸فرانس نے ایران اور روس کے خلاف امریکی پابندیوں کوغیرقانونی قرار دیا ہے۔
-
امریکی الزامات پر چین کا ردعمل
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ کے خلاف امریکی الزامات پر ردعمل ظاہرکیا ہے
-
اسے کہتے ہیں امریکہ کی دوغلی پالیسی
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱شمالی کوریا کو میزائل تجربے سے منع کرنے کے بعد خود امریکا نے میزائلی تجربہ کر لیا۔