-
چین کو امریکہ کی دھمکی
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نے بیجنگ کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کو پیونگ یانگ کے میزائل اور ایٹمی پروگرام کو روکنے کے لئے اس پرمزید دباؤ ڈالنا چاہئے۔
-
شمالی کوریا کی امریکہ کو میزائلی حملے کی دھمکی
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۵شمالی کوریا نے امریکہ کو میزائلی حملوں کی دھمکی دے دی۔
-
شمالی کوریا کو امریکہ کا ایک اور انتباہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد امریکہ، شمالی کوریا کو سخت جواب دے گا، تمام ممالک مل کر شمالی کوریا پر دبائو ڈالیں تاکہ اس کے ایٹمی پروگرام کو روکا جاسکے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی مخالفت
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۴روس اور چین نے شمالی کوریا کے مسئلے میں فوجی راہ حل کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
روس، شمالی کوریا کے حق میں بول پڑا
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹شمالی کوریا کے بلیسٹک میزائل تجربے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس نیویارک میں منعقد ہوا جس میں روس نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں کی مخالفت کی۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت کی ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائل کا تجربہ
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے ساتھ گفتگو پر تاکید
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۸جنوبی کوریا کے صدر نے شمالی کوریا کے رہنماؤں کے ساتھ گفت و شنید جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا اولمپیک مقابلوں میں شرکت سے متعلق جنوبی کوریا کی تجویز سے انکار
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۱شمالی کوریا نے اولمپیک مقابلوں میں متحدہ ٹیم کے طور پر شرکت کرنے کے لئے جنوبی کوریا کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
شمالی کوریا کے خلاف ممکنہ جنگ کے تباہ کن نتائج برآمد ہوسکتے ہیں، امریکا
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸امریکی وزیر جنگ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاف ممکنہ جنگ، علاقے کے عوام کے لئے المناک نتائج کی حامل ہو گی۔