-
پاکستان پائیدارعلاقائی امن کے لئے پُرعزم، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم: شہباز شریف
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۵پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان پائیدار علاقائی امن کے لئے پُرعزم ہے اور اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم شمار ہوتی ہے۔
-
علاقائی ممالک کا تعاون پائیدار امن و سلامتی کا ضامن: صدر پزشکیان
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے آذربائیجانی ہم منصب الہام علی اف سے بھی ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں واپس آئے اور اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر اپنے حقوق کے حصول کے لئے ایرانی قوم کی استقامت جاری رہنے پر زور دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی پابندی کرے۔
-
شنگھائی تنظیم کی تقویت اور کردار میں وسعت کے لئے صدرِ ایران کی تین اہم تجاویز
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۷صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شنگھائی سربراہی اجلاس سے خطاب میں، تنظیم کی تقویت اور اس کا کردار بڑھانے کے لئے تین اہم تجاویز پیش کی ہیں۔
-
بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۶کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان پر ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵ایران کی خاتون ڈاکٹر نے عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان پابندیوں کو غیر مؤثر بنا کر اقتصادی تعاون کی سطح بڑھا سکتے ہیں: صدر پزشکیان
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان میں سیاسی، اقتصادی، علمی، ثقافتی اور باہمی دلچسپی کے سبھی شعبوں میں باہمی تعاون کی وسیع گنجائش پائی جاتی ہے اور دونوں ممالک، پابندیوں کو غیر موثر کرکے دو طرفہ تعاون کی سطح کافی بڑھا سکتے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان، شنگھائی اور شنگھائی پلس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہوگئے۔
-
ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔