-
سمرقند میں پوتین اور شی جن پینگ کی ملاقات پر امریکہ پریشان
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶وائٹ ہاؤس کے ترجمان کارین ژانپیر نے کہا کہ جوبائیڈن کی حکومت ولادیمیرپوتین اور شی جن پینگ کی ملاقات کو دونوں ممالک کے خطرناک اتحاد کی علامت سمجھتے ہیں ۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پرایرانی اور چینی صدر کی ملاقات (ویڈیو)
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اورچینی صدر شی جن پینگ نے ملاقات کی ہے۔
-
مسلمانوں کو متحد ہونا چاہیے: ایرانی صدر کا سمرقند کے اہل بیت ؑ مسجد میں خطاب
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵سمرقند کی اہل بیت ؑ مسجد میں ایرانی صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ازبکستان کے تاریخی تعلقات کی بنیاد باہمی اعتماد و اعتقاد کی بنیاد پر ہیں اور دونوں ممالک تعلقات کےفروغ کےلئے پہلے سے زیادہ منصوبہ بندی کررہےہیں۔
-
تہران ماسکو اسٹریٹیجک معاہدہ حتمی صورت اختیار کرنے کے قریب ہے۔ پوتین
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸روسی صدر پوتین نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کرتے ہوئےکہا کہ تہران اور ماسکو کے درمیان باہمی تعاون کا اسٹریٹیجک معاہدہ حتمی شکل اختیارکرنے کے قریب پہنچ گیا ہے۔
-
ایران کے صدرابراہیم رئیسی سے شہباز شریف اور پوتین کی ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے سمر قند میں مختلف ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ اہم ترین مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران شنگھائی تعاون تنظیم کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا: صدر رئیسی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ تہران شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
میاں شہباز شریف اور سید ابراہیم رئیسی کی ہوگی ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷پاکستان کی وزارت عظمیٰ کے دفتر نے خبر دی ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے اپنے وفد کے ہمراہ ازبکستان پہنچے ہیں جہاں وہ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کریں گے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم میں مستقل رکنیت کی ایک دستاویز پر ایران کے دستخط
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خاجہ اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل نے تنظیم میں ایران کی مستقل رکنیت کے لئے اسکے فرائض اور ضابطوں کے ایک دستاویز پر دستخط کر دئے ہیں۔
-
ازبکستان کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں کسی حد کے قائل نہیں: صدر ایران (ویڈیو)
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شنگھائی تعاون تنطیم (SCO Summit) کے سالانہ اجلاس میں شرکت کےلئے گزشتہ روز ازبکستان پہنچے ہیں، جہاں پر ازبک صدر شوکت میرضیاووف نے سرکاری تقریب میں ان کا باضابطہ خیرمقدم کیا۔
-
صدر ایران رئیسی ازبکستان پہنچ گئے (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴اسلامی جمہویہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے ازبک ہم منصب کی دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان پہونچ گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا بائیسواں اجلاس سمرقند میں ہونے جا رہا ہے۔