-
ہندوستان: میں نے استعفیٰ نہیں دیا، یہ سب بی جے پی کا ڈرامہ ہے: وزیر اعلیٰ ہماچل پردیش
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷ہندوستان کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں سیاسی اتھل پتھل کے درمیان وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے اپنے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے استعفی نہیں دیا ہے اور ریاست میں کانگریس حکومت پورے پانچ سال چلے گی۔
-
ہندوستان: ہماچل پردیش کانگریس میں بغاوت، وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ نے کانگریس میں بغاوت کے بعد استعفیٰ دے دیا۔
-
روسی فوج کے محاصرے سے بچنے کے لئے یوکرینی فوجیوں نے راہ فرار اختیار کر لی
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴یوکرینی فوج نے گذشتہ چند ہفتوں کے دوران دوسری بار شہرآودیوکا کے قریب واقع اپنے محاذوں سے پسپائی اختیار کی ہے اور اس کے فوجی روسی فوج کے محاصرے سے بچنے کے لئے فرار کر گئے ۔
-
ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم سیمی فائنل میں
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر ساحلی فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
کرکٹ: ہندوستانی ٹیم کی راجکوٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی جیت، سرفراز خان کا ٹیسٹ کیریئر کا شاندار آغاز
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳ہندوستان کی کرکٹ ٹیم نے راج کوٹ میں انگلینڈ کو 434 رنوں سے ہرا کر ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے بڑی اور تاریخی جیت حاصل کی ہے۔
-
ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو شکست دے دی
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶وشاخا پٹنم میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میزبان ہندوستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔
-
ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ: ایران کی ٹیم جاپان کو ہراکر سیمی فائنل میں
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے قطر میں جاری ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے اہم میچ میں جاپان کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
دشمن کو میدان جنگ کی طرح سیاست کے میدان میں بھی شکست ہو گی: تحریک حماس
Feb ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ دشمن جو میدان جنگ میں کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے وہ میدان سیاست میں بھی ناکام رہے گا۔
-
صیہونی حکومت غزہ میں شکست کھا چکی ہے: خطیب جمعہ تہران
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹آج تہران کی مرکزی نماز جمعہ حجتالاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری کی امامت میں ادا کی گئی۔ حجتالاسلام والمسلمین محمد جواد حاج علی اکبری نے خطبۂ نماز جمعہ میں کہا کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں شکست کھا چکی ہے۔
-
ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ: ایران کی ٹیم ہانگ کانگ کو ہراکر پری کوارٹر فائنل میں
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے قطر میں جاری ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ میں ہانگ کانگ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔