-
مشرق وسطی میں امریکی منصوبوں کی شکست پر حسن نصراللہ کی تاکید
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے 2006 میں مزاحمت کو نابود کرنے کے لئے بڑے بڑے منصوبے تیار کئے تھے لیکن مزاحمتی محور کی پائیداری و استقامت نے اس کے منصوبوں کو ناکام بنادیا-
-
اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵اسرائیل کی سابق وزیر خارجہ لیونی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔
-
یمن: الحدیدہ میں جارح قوتوں کی شکست و رسوائی
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲مغربی یمن کے ساحلی علاقوں میں سعودی اتحاد کی شرمناک شکست کے بعد یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ ناقابل تلافی نقصانات اٹھانے سے قبل سعودی اتحاد کو چاہئے کہ یمن سے واپس چلا جائے۔
-
گروپ سات کے اجلاس کی ناکامی
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۲کینڈا میں گروپ سات کا دو روزہ اجلاس کافی کشمکش کے بعد ختم ہوگیا تاہم جیسا کہ پیشگوئی کی جا رہی تھی یہ اجلاس اختلافی مسائل پر اتفاق نظر اور اتفاق رائے تک پہنجنے کے لئے دنیا کے سات صنعتی ملکوں کے لئے ایک بڑی ناکامی میں تبدیل ہوگیا ہے-
-
سعودی عرب کو یمن میں مکمل شکست ہو گی، انصاراللہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۲یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ عراق و شام میں شکست ہونے کے بعد سعودی عرب کو یقینا یمن میں شکست و ناکامی ہو گی۔
-
یمن آل سعود کے لئے ویتنام
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹برطانوی اخبار انڈیپنڈنڈنٹ نے اپنے ایک مقالے میں سعودی ولیعھد محمد بن سلمان کی خارجہ پالیسی اور اس میں ان کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی ولیعھد کی پالیسی درہم برہم اور الجھی ہوئی ہے۔
-
ایران کے خلاف ریاض اور واشنگٹن کی پالیسیاں ناکام ہیں
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۴امریکا کی خارجہ تعلقات کی کونسل کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کی حکومتوں کی پالیسیوں کے نتیجے میں ایرانی عوام پہلے سے بھی زیادہ متحد ہوئے ہیں۔
-
صیہونی حکام کی جانب سے اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم ایہود بارک نے شہر سوچی میں روس اور شام کے صدور کی ملاقات کو اسرائیل کی خارجہ پالیسی کی شکست کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
یمن میں سعودی عرب کی شکست کی الٹی گنتی شروع
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹اقوام متحدہ نے ایک بار پھر یمن کی بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں کا محاصرہ ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کا جنگ یمن میں ناکامی کا اعتراف
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸دو امریکی عہدیداروں کےنام سعودی عرب کے ولی عہد کے منظر عام پر آنے والے ایمیلوں کے مطابق محمد بن سلمان نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وہ جنگ یمن کا خاتمہ چاہتے ہیں جسے انہوں نے خود شرع کیا تھا۔