-
مغربی ایشیا میں امریکا کی شکست سےمتعلق ٹرمپ کا اعتراف
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا میں امریکی پالیسیوں اور اقدامات کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کی جنگوں میں حصہ لینا امریکہ کی سب سے بڑی غلطی تھی۔
-
علوی فاؤنڈیشن کی عمارت ضبط کرنے میں حکومت امریکہ کی ناکامی
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴امریکہ کی اپیل کورٹ نے اس عدالتی فیصلے کو مسترد کر دیا ہے جس میں حکومت امریکہ کو مینہٹن میں علوی فاؤنڈیشن کی عمارت ضبط کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔
-
ایران کے ہاتھوں امریکہ کو پے درپے شکست
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹امریکہ اپنے اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ قائم کرنے کی تلاش میں ہے لیکن ایران نے بھی امریکی دباؤ کے سامنے تسلیم نہ ہونے کا پختہ عزم کررکھا ہے۔
-
فری اسٹائل کشتی میں ایرانی پہلوانوں کی عمدہ کارکردگی
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے اٹلی کے شہر ساساری میں منعقدہ عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 مختلف تمغے جیت لیے۔
-
جنگ یا مذاکرات کے دو راہے پر کبھی کھڑے نہیں ہوں گے، ایران
May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی نفسیاتی اور تشہیراتی حکمت عملی کبھی کامیاب واقع نہیں ہوئی ہے اور اس طرح کی حکمت عملی کو ہمیشہ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
ایران، طبس سانحہ میں امریکی شکست کی سالگرہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵آج 25 اپریل 2019 مغربی ایران میں واقع صحرائے طبس میں امریکی حملے کی ناکامی کی سالگرہ کا دن ہے۔
-
علاقے میں استقامتی محاذ پر امریکی دباؤ شکست کھا چکا ہے، تحریک النجبا
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ علاقے میں استقامتی محاذ پر امریکا کا دباؤ ناکام ہوگیا ہے۔
-
مشرق وسطی میں امریکی منصوبوں کی شکست پر حسن نصراللہ کی تاکید
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے 2006 میں مزاحمت کو نابود کرنے کے لئے بڑے بڑے منصوبے تیار کئے تھے لیکن مزاحمتی محور کی پائیداری و استقامت نے اس کے منصوبوں کو ناکام بنادیا-
-
اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵اسرائیل کی سابق وزیر خارجہ لیونی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔
-
یمن: الحدیدہ میں جارح قوتوں کی شکست و رسوائی
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲مغربی یمن کے ساحلی علاقوں میں سعودی اتحاد کی شرمناک شکست کے بعد یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ ناقابل تلافی نقصانات اٹھانے سے قبل سعودی اتحاد کو چاہئے کہ یمن سے واپس چلا جائے۔