SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • غزہ پٹی: تقریباً نو ہزار لاشیں اب بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔

    غزہ پٹی: تقریباً نو ہزار لاشیں اب بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔

    Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶

    ایک طرف غزہ میں ملبے تلے دفن شہدا کی لاشوں کو نکالنا اس وقت کا سب سے پیچیدہ اور مشکل چیلنج ثابت ہو رہا ہے وہیں ضروریات کے ساز و سامان کی شدید قلت کے باعث اب بھی تقریباً نو ہزار لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔

  • صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی شہید

    صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی شہید

    Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴

    غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت نے مختلف علاقوں پر حملے کئے جن میں تین فلسطینی شہید اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئے۔

  • دشمن کے دباؤ کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جائز احتجاج قابل فہم، اسلام، ایران اور اسلامی نظام کے خلاف انتشار پھیلانے کی کوشش ناقابل قبول:  رہبر انقلاب اسلامی

    دشمن کے دباؤ کے سامنے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جائز احتجاج قابل فہم، اسلام، ایران اور اسلامی نظام کے خلاف انتشار پھیلانے کی کوشش ناقابل قبول: رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ تاجر طبقہ اسلامی نظام اور انقلاب کے سب سے وفادار طبقات میں شامل ہے اور بازار کے نام پر اسلامی جمہوریہ کے خلاف کوئی کارروائی قابلِ قبول نہیں۔

  • انداز جہاں: شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی

    انداز جہاں: شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/03

  • شہید قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی: مصلائے امام خمینی میں ٹھاٹے مارتا جذباتوں کا سمندر، صدر پزشکیان اور زینب سلیمانی کا خطاب+ ویڈیو

    شہید قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی: مصلائے امام خمینی میں ٹھاٹے مارتا جذباتوں کا سمندر، صدر پزشکیان اور زینب سلیمانی کا خطاب+ ویڈیو

    Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۰۰

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں اعلی ایرانی سیاسی اور دفاعی شخصیات سمیت عوام، نوجوانوں اور مختلف طبقات نے بھرپور شرکت کر کے شہید سلیمانی کو خراج تحسین پیش کیا۔

  • ️شہید قاسم سلیمانی کی یاد، وفا، قربانی اور مزاحمت کی علامت

    ️شہید قاسم سلیمانی کی یاد، وفا، قربانی اور مزاحمت کی علامت

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۷

    وہ صرف ایک جنرل نہیں، بلکہ امت کے دلوں میں زندہ رہنے والا چراغ ہیں۔ قاسم سلیمانیؒ کی شہادت نے خون سے لکھا کہ حق کی راہ کبھی مٹتی نہیں۔ ان کی برسی، ہمیں یاد دلاتی ہے کہ قربانی کا جذبہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔

  • انداز جہاں:  پاکستان 2025 کے آئینہ میں

    انداز جہاں: پاکستان 2025 کے آئینہ میں

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/01/01

  • انداز جہاں:  ہندوستان سن 2025 میں

    انداز جہاں: ہندوستان سن 2025 میں

    Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۹

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/31

  • انداز جہاں: 2025 میں ایران کی کامیابیاں

    انداز جہاں: 2025 میں ایران کی کامیابیاں

    Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/30

  • انداز جہاں:    صیہونی حکومت کی نئی سازش

    انداز جہاں: صیہونی حکومت کی نئی سازش

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/29

Show More

خاص خبریں

  • افغان طالبان حکومت نے پاکستان کے الزامات کو اشتعال انگیز اور ناقابل قبول قرار دے دیا
    افغان طالبان حکومت نے پاکستان کے الزامات کو اشتعال انگیز اور ناقابل قبول قرار دے دیا
    ۸ hours ago
  • پاکستان ؛اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
  • دہلی بلڈوزر کارروائی؛متاثرین کا حکومت پر یکطرفہ اور جبری کارروائی کا الزام
  • جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے سربراہ کے فرار کے بارے میں متضاد خبریں
  • ہندوستان ؛ دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی، عدالت عظمیٰ نے کمیشن کو فوری اجلاس بلانے کا حکم دے دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS