-
ایران میں مقدس دفاع کی تقریبات
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی قیدی کی شہادت
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵رام اللہ میں ایک فلسطینی قیدی صیہونی ڈاکٹروں کی لا پرواہی کے باعث شہید ہو گیا۔
-
الحشد الشعبی کا کمانڈر شہید
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا ایک کمانڈر ہونے والے دھماکے میں شہید ہو گیا۔
-
مصباح الہدی - شہادت فرزند رسول حضرت امام زین العابدین (ع)
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶نشرہونے کی تاریخ 03/ 09/ 2021
-
نہتے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کی فائرنگ، ایک نوجوان شہید
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳مشرقی غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کر دیا۔ اس دوران حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام رات کے وقت لیلۃ الغضب کے عنوان سے صیہونیت مخالف مظاہرے جاری رکھیں گے۔
-
یادگار کربلا اور قافلہ حسینی کے سید و سالار حضرت امام زین العابدین (ع) کی شہادت
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱آج آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کا یوم شہادت ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ، ایک شہید متعدد زخمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۱یمن کے مختلف علاقوں میں جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔
-
کربلا میں واقعۂ کربلا کی دلکش منظر کشی
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰عراق/کربلائے معلیٰ: عراقی اداکاروں اور فنکاروں نے پہلی بار معتبر مآخذ، مقاتل اور روایات کی بنیاد پر واقعہ کربلا کی بڑے مؤثر انداز میں منظر کشی کرنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر ہزاروں عاشقان اہلبیت واقعۂ کربلا کی حرارت کو قریب سے محسوس کرنے کے لئے اکٹھا ہوئے۔ یہ منظر کشی گزشتہ برس کربلا کے قریب ایک علاقے میں کی گئی۔
-
یادگار کربلا، سید الساجدین کے یوم شہادت پر ایران و عراق سوگوار
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱فرزند رسول، یادگار کربلا حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر ایران و عراق سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عزاداری اور سوگواری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران نے پاکستان میں عزاداران حسینی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۵ایران نے پاکستان میں جلوس عزا کے دوران ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔