-
داعش کے حملے میں حشد الشعبی کا ایک جوان شہید
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے حملے میں حشد الشعبی کا ایک جوان شہید ہو گیا۔
-
پاکستان میں شہادت حضرت علی (ع) کے موقع پر ماتمی جلوس
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان و ہندوستان میں بھی حضرت علی علیہ السلام کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ عزاداران حضرت امام علیؑ کورونا وبا کے پیش نظرحکومتی ایس او پیز اور طبی اصولوں کا خاص خیال رکھتے ہوئے عزاداری و سوگواری میں مصروف ہیں۔
-
فُزْتُ وَ رَبِّ الْکَعْبَہ، رب کعبہ کی قسم علی کامیاب ہو گیا
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹آج تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) حضرت علی (ع) کی شب شہادت اور شب قدرہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے آج الخلیل شہر میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔
-
کچھ الگ انداز میں وصی مصطفیٰ (ص) کو یاد کیا گیا ۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱ایران کے صوبے البرز کے صدر مقام کرج شہر میں شب ہائے قدر اور وصی رسول خدا، امیر المونین حضرت علی علیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت پر آپؑ کی زندگی کے بعض گوشوں بالخصوص آپ کی مناجات اور وقت شہادت کی منظر کشی کی گئی۔
-
طبی احتیاطی تدابیر کے ساتھ مولا علیؑ کا یوم شہادت منایا جائے گا
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے کہا ہے کہ شہادت مولائے متقیان حضرت امام علی (ع) کا ماتمی جلوس طبی احتیاطی تدابیر کے ساتھ نکالا جائیگا۔
-
تہران، اسپتال میں شبِ قدر کے مناظر ۔ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶گزشتہ شب ماہ رمضان کی انیسویں شب اور پہلی شب قدر تھی۔ فی الحال شبہائے قدر کے پیش نظر ایران بھر میں حفظانِ صحت کے اصولوں کا خیال رکھتے ہوئے مساجد کو کھول دیا گیا جس کے بعد پورے ایران میں شبِ قدر کے بڑے روح پرور مناظر رقم ہوئے۔ ایران کے اسپتالوں منجملہ تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں بھی شب قدر کے انمول لمحات رکارڈ کئے گئے۔
-
نیوی کے جوانوں کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے نام ایک پیغام میں کنارک میں نیوی کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین اور اہل خانہ کیلئے صبر اور زخمی ہونے والوں کی صحتیابی کیلئے دعا کی۔
-
ایرانی بحریہ کی ایک کشتی حادثہ کا شکار، 19 شہید
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰ایرانی بحریہ کے رابطہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ جاسک اور چابہار کے سمندری علاقے میں اتوار کی شام بحریہ کے جہاز اور جنگی کشتیاں معمول کے مطابق اپنی مشقوں میں مصروف تھیں کہ اسی اثنا میں ایک کشتی حادثہ کا شکار ہوئی جس میں متعدد جوان شہید و زخمی ہو گئے۔
-
ایران، 72 ہزار کو کورونا سے نجات ملی
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اب تک کورونا کے بہتّر ہزار چار سو انتالیس مریض صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے ڈسچارج ہو چکے ہیں۔