-
صیہونی آبادکار نے فلسطینی بچے کو گاڑی تلے روند ڈالا
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵غرب اردن میں ایک صیہونی نے اپنی کار سے کچل کر ایک چھے سالہ فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے علاقے پیرانشہر میں دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ اس حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا ایک اہلکار زخمی ہوا۔
-
حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کے موقع پر ایران عزادار
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۱فوٹو گیلری
-
جناب صادق (ع) کے غم میں ڈوبا رہا ایرانِ اسلامی۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آپ کے پوتے اور پوتی حضرت امام رضا اور حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے جوار میں عزاداری، نوحہ خوانی اور سینہ زنی کا سلسلہ آج دن بھر جاری رہا۔
-
مصباح الہدی - شہادت فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۷نشرہونے کی تاریخ 28/ 06/ 2019
-
بانی مکتب جعفریہ حضرت امام جعفر صادق(ع) کا یوم شہادت
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۰بانی مکتب جعفریہ فرزند رسول (ص) حضرت امام جعفر صادق (ع) پچّیس شوال المکرم کو شہید ہوئے۔
-
ایران کو ڈرانے کی امریکی کوشش ناکام
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ جس طرح کشتی کے رنگ میں جعلی طاقت دکھاتا ہے، اسی طرح اس نے جعلی طاقت سے ایران کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی مگر ناکام ہو گیا۔
-
علوم الہی کے محافظ و مروج امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم شہادت
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰بانی مکتب جعفریہ فرزند رسول (ص) حضرت امام جعفر صادق (ع) پچّیس شوال المکرم کو شہید ہوئے۔ سحرعالمی نیٹ ورک غم و اندوہ کے اس موقع پر اپنے تمام ناظرین اور سامعین کی خدمت میں با دل مغموم تسلیت و تعزیت پیش کرتا ہے۔
-
عدلیہ کے سربراہ سمیت 72 اعلی شخصیات کی شہادت کی اڑتیسویں برسی
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰7 تیر 1360 شمسی مطابق 28 جون 1981 کو تہران میں منافقین کے ہاتھوں جمہوری اسلامی پارٹی کے دفتر میں ہونے والے دھماکے میں عدلیہ کے سربراہ آیت الله سید محمد بهشتی سمیت 72 اعلی شخصیات شہید ہوئیں۔
-
7 تیر کا واقعہ امریکی حمایت یافتہ دہشت گردی کا ایک ثبوت
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰اسلامی جہموریہ ایران کی تاریخ میں ایسے بہت سے تلخ واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں تسلط پسند نظام کا اہم ترین کردار رہا ہے۔