-
سید الکریم حضرت عبد العظیم (ع)
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵سید الکریم حضرت عبد العظیم علیہ السلام کی وفات ۱۵ شوال سنہ ۲۵۲ ہجری میں امام علی نقی علیہ السلام کے دور میں ہوئی۔
-
زینبیون بریگیڈ کے کمانڈر شہید حیدر کا جلوس جنازہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴فوٹو گیلری
-
جہاد اور شہادت کی فکر | Farsi Sub Urdu
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹مولا حسینؑ کے درسِ شہادت ہی نے ایرانی قوم میں وہ جذبہ پیدا کیا کہ اپنے زمانے کے یزید، یعنی امریکہ کے نوکرصدام کے خلاف میدانِ جنگ میں جائیں اور بالآخر اُس کا غرور توڑ کر، اُس کی ناک زمین پررگڑ پائیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی نوجوان شہید
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶غرب اردن اور بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے
-
حرم مطہر حضرت امام رضا (ع) میں شب قدر
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰فوٹو گیلری
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت علی(ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹فوٹو گیلری
-
یوم علی(ع): ایران سمیت پوری دنیا میں مجالس غم و نوحہ و ماتم
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴مولی الموحدین امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم شہادت پر ایران اسلامی سمیت پوری دنیا میں مجالس غم برپا ہیں جبکہ نجف اشرف میں لاکھوں عزادار و سوگوار نوحہ کناں اپنے امام کے حضور اشکوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔
-
تاریخ کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبرحضرت علی (ع) کا یوم شہادت
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸فاتح خیبر مشکل کشاء امیرالمومنین حضرت امام علی (ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک اہلبیت اطہارعلیہم السلام کے تمام چاہنے والوں اور اپنے تمام سامعین و ناظرین کی خدمت میں بادل مغموم تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
پاکستان و ہندوستان میں عزاداری امیرالمومنین(ع)
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یوم شہادت حضرت علی (ع) پر پاکستان میں سکیورٹی سخت ،لاہور میں عام تعطیل
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر پاکستان بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔