-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ، 2 فلسطینی شہید 17 زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اور 17 کو زخمی کردیا۔
-
شہزادی کونین کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸دختر رسول الثقلین مادر حسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور ایران سمیت پوری دنیا میں شہزادی کونین کی مظلومانہ شہادت کا غم منایا جارہا ہے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 08/ 02/ 2019
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حسینیه امام خمینی(ره) میں حضرت فاطمه (س) کی شہادت کی مناسبت سے تیسری مجلس
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰فوٹو گیلری
-
رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سےحضرت فاطمه زہرا (س) کی شهادت کی مناسبت سےدوسری مجلس
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵فوٹو گیلری
-
ایران میں دہشت گردانہ حملہ، ایک شہید 5 زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے نیکشہر میں آج ایک دہشتگردانہ کارروائی ہوئی۔
-
بزدل صیہونی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی پر گولیاں برسا دیں
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰غاصب صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
-
صیہونیوں کے وحشیانہ حملے میں ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کل صیہونیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے رام اللہ اور غرب اردن میں وحشیانہ حملے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
بندر امام خمینی میں پولیس کی گاڑی پر حملہ، دو اہلکار شہید
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ایران کے جنوبی شہر ماہشہر میں امام خمینی بندرگاہ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کی گشتی گاڑی پر فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا۔
-
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف آل شیعہ پارٹیز کانفرنس
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹اے پی سی میں جعفریہ الائنس، ایم ڈبلیو ایم ، مجلس علمائے شیعہ پاکستان، مجلس ذاکرین امامیہ ، ہیئت آئمہ مساجد علماء امامیہ پاکستان ، امامیہ آگنائزیشن، مرکزی تنظیم عزاداری سمیت دیگر شیعہ تنظیموں کے رہنماوں اور عمائدین نے شرکت کی۔