-
فلسطینی بچے کی شہادت
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۳غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 5 سالہ فلسطینی بچہ کل رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
نائیجیریا میں شہدائے اربعین کا چہلم
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں گزشتہ اربعین کے موقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے چہلم کی مناسبت پر سیکڑوں مومنین نے اکٹھا ہو کر شیخ زکزکی کی آزادی کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ اربعین حسینی کے موقع پر ابوجا میں نکالے گئے پر امن جلوس عزا پر سیکورٹی فورسز نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ عزادار حسینی شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے تھے۔
-
یمن پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری10 افراد شہید و زخمی
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۳یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
چابہار دہشتگردانہ حملے کے شہداء کی تشیع جنازہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۴فوٹو گیلری
-
چابہار میں دہشتگردانہ حملہ 2 افراد شہید اور متعدد زخمی + تصاویر
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی شہر چابہار میں آج جمعرات کے روز ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں متعددافراد زخمی ہوئے۔
-
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی کی شہادت
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳غرب اردن کے شہر طولکرم میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا
-
اقتدار میں ٹرمپ کے آنے کے بعد 340 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت
Dec ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰قدس مرکز نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کے بعد سے اب تک مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں تین سو پینتالیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
شہدا کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷ایران اسلامی کے دفاع اور اسکے امن و سلامتی کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے چھے شہداء کرام کے اہل خانہ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
امام حسن عسگری (ع) کا یوم شہادت
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب شہادت
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ