SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شہادت

  • پرامن واپسی مارچ اور صیہونی فوج کی بربریت

    پرامن واپسی مارچ اور صیہونی فوج کی بربریت

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹

    صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے کم سے کم دوفلسطینیوں کو شہید اور دسیوں دیگرکو زخمی کردیا۔

  • اسرائیل کی جارحیت اور بربریت 120فلسطینی شہید

    اسرائیل کی جارحیت اور بربریت 120فلسطینی شہید

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۷

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

  • واپسی مارچ میں112 فلسطینی شہید 13 ہزار زخمی

    واپسی مارچ میں112 فلسطینی شہید 13 ہزار زخمی

    May ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴

    فلسطین کی وزارت صحت نے کل رات ایک بیان میں کہا ہے کہ30 مارچ سے شروع ہونے والے واپسی مارچ میں صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں اب تک 112 فلسطینی شہید 13 ہزار زخمی ہوئے ہیں۔

  • صیہونی فوج کے حملے میں ایک اور فلسطینی شہید

    صیہونی فوج کے حملے میں ایک اور فلسطینی شہید

    May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳

    غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم اور غاصبانہ اقدامات کے خلاف فلسطینیوں کا پرامن واپسی مارچ جاری ہے جس کے دوران صیہونی فوج نے اپنی تازہ ترین جارحیت میں ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا ہے -

  • اسرائیلی بربریت اور فلسطینیوں کی شہادت پر 3 روزہ سوگ

    اسرائیلی بربریت اور فلسطینیوں کی شہادت پر 3 روزہ سوگ

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۰

    سرزمین فلسطین پر صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کی برسی یوم نکبہ کے موقع پر پرامن فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے میں 52 سے زائد فلسطینی شہید اور 2410 زخمی ہوگئے۔

  • یوم نکبہ کے مظاہرے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہوگئی، 2000  زخمی

    یوم نکبہ کے مظاہرے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہوگئی، 2000 زخمی

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۳

    مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 50 کے شہید اور 2000 زائد زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • یوم نکبہ کے مظاہروں پر شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ 900 زخمی

    یوم نکبہ کے مظاہروں پر شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی۔ 900 زخمی

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶

    مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی نو سو زخمی ہوگئے۔

  • یوم نکبہ کے مظاہروں پر اسرائیلی جارحیت، 16 فلسطینی شہید 500 سے زائد زخمی

    یوم نکبہ کے مظاہروں پر اسرائیلی جارحیت، 16 فلسطینی شہید 500 سے زائد زخمی

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۶

    مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں کم سے کم سولہ فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

  • کوئٹہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ

    کوئٹہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ

    May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۳

    ماہڑہ اڈا پرتکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ میں معروف زمیندار منظور عباس انصاری سمیت دو افراد شہید جبکہ ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

  • اسرائیل کی جارحیت 3 فلسطینی شہید

    اسرائیل کی جارحیت 3 فلسطینی شہید

    Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱ hour ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS