-
داعش کی شکست اورمدافعین حرم کی کامیابی کی تقریب
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۶فوٹو گیلری
-
ایران بھر میں غریب الغرباء کا ماتم
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳ایران بھر میں آج فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
نائیجیریا میں عزاداروں پر پولیس کا حملہ،درجنوں شہید اور زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس پر نائیجریا کی سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں درجنوں عزادار شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عزاداروں پر نائیجرین پولیس کے حملے کی مذمت
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵نائجیریا کی اسلامی تحریک نے کانو صوبے میں اربعین حسینی کے کاررواں پر پولیس کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
نائجیریا میں اربعین حسینی کے دو زائرین کی شہادت
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۶نائجیریا کی پولیس نے کانو صوبے میں اربعین حسینی کے کارروان پر حملہ کر کے دو زائرین کو شہید کردیا۔
-
دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 8 ایرانی سکیورٹی اہلکار شہید
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۷ایران کے صوبے مغربی آذربائیجان کے گورنر کے سیاسی مشیرعلی رضا رادفر نے کہا ہے کہ چلدران شہر میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 8 ایرانی سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔
-
سعودی عرب کی جارحیت پر یمن کے علما کا رد عمل
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰یمن کے علما نے سعودی عرب کی حالیہ جارحیت کی جس میں در جنوں یمنی شھید و زخمی ہو گئے تھےمذمت کی۔
-
جارحیت اور قتل عام کے ذریعے فلسطینی عوام کی جدوجہد کو نہیں دبا جاسکتا
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے غزہ کی پٹی میں صہیونی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران:غزہ پر صیہونی حملے کی مذمت
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نےغزہ پٹی پر صیہونی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
دور حاضر کا آئیڈئل نوجواں ، شہید فہمیدہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳30 اکتوبر’’یوم نوجوان‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کومسلط کردہ جنگ کے ابتدائی ایام میں شہید ہونے والے 13 سالہ نوجوان کی یاد میں ’’یوم نوجوان‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ آج سےسینتیس سال پہلے 30 اکتوبر سنہ 1980 کو 13 سالہ نوجوان’’حسین فہمیدہ‘‘ شہید ہوئے۔ وہ شہید ہونے والے 36 ہزار ایرانی نوجوان شہید طلبہ میں سے ایک ہیں۔